غزہ جنگ کے خلاف جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے 33 افراد گرفتار، پولیس کارروائی پر تنقید

امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے 33 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ جس کے بعد غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد 2600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی دارالحکومت کی میٹروپولیٹن پولیس نے دعویٰ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نےاسرائیل کو بعض جنگی سازوسامان کی فراہمی معطل کرنے کے صدر جو بائیڈن کےفیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ یہ فیصلہ امریکی پالیسی میں کسی ممکنہ تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے ، اگرچہ پینٹاگون نے کہا ہےکہ یہ اقدام حتمی نہیں ہے۔ سینیٹ کے ریپبلکن لیڈر مچ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بدھ کو کہا کہ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے کسی ممکنہ حملے سے شہریوں کو خطرہ لاحق ہو مزید پڑھیں

عمران خان کی سیفٹی سے متعلق سینیٹر شومر کے خدشات سے آگاہ نہیں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

وااشنگٹن ڈی سی —  محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے منگل کو سوال گیا گیا تھا کہ آیا امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں زیرحراست عمران خان کی سیفٹی کو امریکہ کی اہم ترجیح کے طور پر بیان کرنے کے مبینہ موقف سے محکمہ مزید پڑھیں

امریکہ نے غزہ امداد کے لیے عارضی بندرگاہ کی تعمیر مکمل کرلی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے عارضی بندرگاہ کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ امریکی فوج نے عارضی بندرگاہ کی تعمیر کا کام گزشتہ ماہ شروع کیا تھا اور اس پر کم از کم 320 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ عارضی بندرگاہ کا مقصد مزید پڑھیں

پورن اسٹاراسٹورمی ڈینیئلز، نیویارک کے مقدمے میں ٹرمپ کے رو برو

ویب ڈیسک —  پورن اسٹار، اسٹورمی ڈینیئلز نے، منگل کو نیویارک کے مقدمے میں، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رو برو، ان کے خلاف 18 سال کے بعد گواہی دی۔ ڈینیئلز نے اپنے اور ٹرمپ کے درمیان ایک رات کے جسمانی تعلقات کے بارے میں بتایا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے 2016 مزید پڑھیں

شام میں داعش کےحراستی کیمپوں سے وطن واپس آنے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کو اعلان کیا ہےکہ وہ شمال مشرقی شام میں داعش کے دو حراستی کیمپوں سے،ایک پیچیدہ کارروائی کے ذریعہ دو درجن مغربی شہریوں کو واپس لایا ہے، جن میں سے نصف امریکی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپ ایک عرصے سے ان کیمپوں کے سنگین حالات اور بچوں کو درپیش مزید پڑھیں

چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو بتایا تھا کہ عمران خان کی سیفٹی امریکہ کی اہم ترجیح ہے: دی انٹرسیپٹ

وااشنگٹن ڈی سی —  امریکی آن لائن نیوز آوٹ لیٹ “دی انٹرسیپٹ” نے اپنی ایک خبر میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "نیویارک کے ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے ساتھ ایک حالیہ بات چیت میں مبینہ طور پر انتباہ کیا تھا کہ زیر حراست سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے روس جانے والا امریکی فوجی اہلکار گرفتار

روس نے گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے آنے والے امریکی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ملزم پر گرل فرینڈ سے چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی ترجمان سینتھیا اسمتھ نے تصدیق کی ہے کہ 34 سالہ فوجی اہلکار گورڈن بلیک کو جمعرات کے روز روس کے شہر مزید پڑھیں

گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے روس جانے والا امریکی فوجی اہلکار گرفتار

روس نے گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے آنے والے امریکی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ملزم پر گرل فرینڈ سے چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی ترجمان سینتھیا اسمتھ نے تصدیق کی ہے کہ 34 سالہ فوجی اہلکار گورڈن بلیک کو جمعرات کے روز روس کے شہر مزید پڑھیں