ویب ڈیسک — امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ صدر کا خیال ہے کہ کیمپس کی عمارت پر زبردستی قابض ہونا ایک بالکل غلط طریقہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ’پرامن احتجاج کی مثال نہیں ہے‘۔ ترجمان نے کہا کہ صدر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ایران میں جبر کی حکومت ہے، امریکی اراکینِ کانگریس
No media source currently available
کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے حامی مظاہرین کو معطل کرنا شروع کر دیا
ویب ڈیسک — کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینییوں کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ قدم ایسے وقت اٹھایا ہے جب احتجاجی طالب علموں نے نیو یارک سٹی کیمپس میں خیمے ہٹانے سے انکار کر دیا تھا۔ کولمبیا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پیر کی صبح مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کون ہیں؟
امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں گزشتہ کئی روز سے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے حامی بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے نیویارک کیمپس میں 18 اپریل کو فلسطینوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 100 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کون ہیں؟
امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں گزشتہ کئی روز سے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے حامی بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے نیویارک کیمپس میں 18 اپریل کو فلسطینوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 100 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں
جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے تازہ صورتِ حال
No media source currently available
اسرائیل نے یقین دلایا ہے کہ وہ امریکی خدشات سنے بغیر رفح میں زمینی فوجی دستے نہیں بھیجے گا: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر کے روز سعودی دارلحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے ایک اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران میں کمی لانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہاں جنگ بندی کی جائے۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج، فلسطینی اور اسرائیل نواز طلبہ کے درمیان جھڑپیں
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے احتجاج میں تیزی آ رہی ہے جب کہ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حمایتی طلبہ کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی اسرائیلی وزیرِ اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو، غزہ میں جنگ بندی کا کوئی اشارہ نہیں
— ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ جنگ سے متعلق تبادلۂ خیال کیا ہے، تاہم وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر جنگ بندی ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان، چار افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں اتوار کو طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو مغربی ٹیکساس سے الی نوائے، وسکانسن اور اوکلاہوما میں شدید موسم کی وارننگ جاری کر رکھی تھی۔ ریاستی حکام کے مطابق طوفان کے سبب مزید پڑھیں