ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے طالب علموں کی جانب سے اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ ایسے موقع پر جب یونیورسٹیوں کو تشدد، غم و غصے اور خوف کی لہر کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
حماس کو غزہ والوں کی پروا ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس کو اگر فلسطینی عوام کی پروا ہے اور وہ غزہ والوں کے مصائب کا فوری خاتمہ دیکھنا چاہتی ہے تو اسے جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جانا چاہیے۔ اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد اپنے ساتویں دورۂ مشرقِ وسطی مزید پڑھیں
احتجاج جاری رہےگا, منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی
No media source currently available
زیادہ تر بالغ امریکی ٹک ٹاک کو چینی اثر و رسوخ کا آلہ سمجھتے ہیں، سروے
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ چین امریکی رائے عامہ کو تشکیل دینے کے لیے مختصر ویڈیوز کی ایپ ‘ٹک ٹاک’ کا استعمال کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ اور مارکیٹنگ ریسرچ کے ملٹی نیشنل ادارے ‘اپسوس’ کے رائے عامہ کے ایک مشترکہ جائزے نے ظاہر کیا ہے مزید پڑھیں
حماس کو غزہ والوں کی پرواہ ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس کو اگر فلسطینی عوام کی پراوہ ہے اور وہ غزہ والوں کے مصائب کا فوری خاتمہ دیکھنا چاہتی ہے تو اسے جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جانا چاہیے۔ اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد اپنے ساتویں دورۂ مشرقِ وسطی مزید پڑھیں
ہیومن رائٹس واچ: امریکہ میں پناہ چاہنے والوں کے لیے موبائل ایپ کا استعمال انہیں جرائم پیشہ گروہوں کا شکار بنا دیتا ہے
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس واچ (HRW) نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ میں پناہ کے لیے آنے والوں کو میکسیکو سرحد عبور کرنے سے پہلے ایک ایپ کے ذریعہ آن لائن اپائنٹمنٹ کی درخواست دینے کی امریکی شرط، ان تارکین وطن کو جرائم پیشہ گروہوں کے تشدد مزید پڑھیں
بلنکن کا غزہ سرحدی کراسنگ پر امداد کی ترسیل کا جائزہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز غزہ کی ایک اہم سرحدی گزر گاہ کا دورہ کیا تاکہ امدادی رسدوں کی ترسیل کا براہ راست جائزہ لے سکیں۔ دورے سے قبل انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ سے تباہ شدہ علاقے کی مدد کے لیے مزید اقدامات مزید پڑھیں
ٹرمپ توہینِ عدالت کے مرتکب قرار، نو ہزار ڈالر جرمانہ
ویب ڈیسک — نیویارک کے ایک جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘گیگ آرڈر’ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نو ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمے میں اپنے مخالف گواہوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ریاست کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی صدر کا مصر اور قطر کے سربراہان کو فون
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مصر اور قطر کے سربراہان کو فون کر کے غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات کا احوال لیا جب کہ اسرائیل کے غزہ میں تازہ فضائی حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینیوں کے حامی طلبہ کو نکالنے کی دھمکی
ویب ڈیسک — نیویارک کی کولمیبا یونیورسٹی کے عہدہ داروں نے دھمکی دی ہے کہ کیمپس کے ہملٹن ہال پر قبضہ کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا، یہ دھمکی ایک ایسے موقع پر دی ہے جب مظاہرہ کرنے والے طالب علموں نے اپنا قبضہ ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں