ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی درآمدات پر، جن میں الیکٹرک گاڑیاں، کمپیوٹر چپس اور طبی سازو سامان شامل ہے، بھاری محصولات لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اس انتخابی سال میں ان ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جنہیں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ہمارا نہیں خیال کہ غزہ میں قتل عام ہو رہا ہے: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کو کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کو قتل عام کے طور پر نہیں دیکھتی۔ سلیوان نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
مائیکل کوہن کی نیویارک کی عدالت میں ہش منی کیس میں ٹرمپ کے خلاف گواہی
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ماضی میں سیاسی فکسر (معاملات سلجھانے والے) مائیکل کوہن نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں اپنی گواہی کے دوران جیوری کو بتایا 2016 کے صدراتی انتخابات سے عین قبل جب انہیں معلوم ہوا کہ پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز اپنی اس کہانی کو بیچنے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک اور امریکہ کی قانونی جنگ؛ معاملہ کیا ہے؟
No media source currently available
سعودی عرب سے سیکیورٹی ڈیل؛ امریکہ فیصلہ کرنے کے قریب
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کا دو طرفہ معاہدہ تاحال نہیں ہو سکا ہے لیکن بائیڈن حکومت اس کے متعلق کسی فیصلے کے قریب ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ اس فیصلے کے قریب ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی فروخت اور سیکیورٹی کے دو طرفہ معاہدے مزید پڑھیں
اسرائیل کی حامی ویب سائٹ فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کی معلومات افشا کرنے لگی
ویب سائٹ — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے میں شامل ہونے کے چند ہفتے بعد ہی مصری نژاد امریکی طالبہ لیلیٰ سید کو ان کے ایک دوست کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس میں انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی جانب لیلی کی توجہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں بین الاقوامی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی ہوئی ہے: بائیڈن انتظامیہ رپورٹ
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کو کہا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے، غزہ میں امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے، لیکن فلسطینی علاقوں میں جنگ کے حالات کے باعث امریکی حکام مخصوص فضائی حملوں میں اس بات کا تعین مزید پڑھیں
کون سے ملک اسرائیل کو کیا ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟
ویب ڈیسک — رفح پر حملے کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کےلیے زیرزمین کنکریٹ کے مضبوط بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج ان بموں کو حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کر رہی تھی جس سے غزہ کی پٹی میں بھاری پیمانے پر انسانی مزید پڑھیں
رفح آپریشن؛ امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
No media source currently available
اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟
ویب ڈیسک — کیا اسرائیل حماس کے خلاف اپنی جنگ میں امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے انسانی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے؟ اس بارے میں امریکی انتظامیہ بدھ کے روز کی ڈیڈ لائن تک اپنی رپورٹ کانگریس کو پیش نہیں کر سکی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں