ویب ڈیسک — ایک نئی ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ میں بہت سے طالبعلم ایسے مضامین میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے پر اپنا وقت اور پیسہ خرچ کرتے ہیں جن سے انہیں اپنی عمر بھر کی کمائی میں اتنا مالی فائدہ نہیں ہوتا جتنا کہ وہ توقع کرتے ہیں۔ مساوی مواقعوں پر ریسرچ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
غزہ سے امریکی ڈاکٹروں کےایک گروپ کے انخلا کے لیے امریکہ براہ راست اسرائیل سے بات کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ بند کرنے کے بعد غزہ میں پھنسے امریکی ڈاکٹروں کے ایک گروپ کو نکالنے کے لیے کام کر رہاہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرن جین پیئر نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا،”ہم اس معاملے کو قریب سے مزید پڑھیں
بائیڈن اور ٹرمپ دو صدارتی مباحثوں میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے
رواں برس پانچ نومبر کے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن اور ان کے متوقع ری پبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو مباحثوں میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے۔ بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان 27 جون کو پہلے صدارتی مباحثے کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ ‘سی مزید پڑھیں
سینکڑوں ٹن خوراک غزہ ترسیل کے لیے تیار ہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے بدھ کو کہا ہے کہ جب امریکہ ایک عارضی گھاٹ کو کھول دیتا ہے تو سینکڑوں ٹن امداد غزہ بھیجنے کے لیے تیار ہے، انہوں نے ایک اہم زمینی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا۔ صحافیوں کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں، اس گھاٹ یا عارضی مزید پڑھیں
نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیےبنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح
نیویارک — ناساؤ کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا میں میں متعارف ہونے والے اس نئے وینیو کے کھلنے اور یہاں بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے درمیان بڑے مقابلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے چینی درآمدت پر 18 ارب ڈالر کے محصولات لگا دیے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی درآمدات پر، جن میں الیکٹرک گاڑیاں، کمپیوٹر چپس اور طبی سازو سامان شامل ہے، بھاری محصولات لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اس انتخابی سال میں ان ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جنہیں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن مذاکرات: دونوں ملکوں میں کسی نئے تعاون کے غماز ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، محکمہ مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ کا اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی کا ایک ارب ڈالر کا نیا پیکیج جائزے کے لیے کانگریس کو بھیج دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن مزاکرات: دونوں ملکوں میں کسی نئے تعاون کے غماز ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، محکمہ مزید پڑھیں
تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرنیہ کی مفت فراہمی کا مشن
واشنگٹن — "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں