ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے جمعے کو اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ایک کال میں اقوام متحدہ کی امداد کو جنگ زدہ غزہ تک کریم شلوم کی اہم کراسنگ کے ذریعے جانے کی اجازت دینےپر رضامند ہو گئے ہیں۔ کال کے ایک ریڈ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
بائیڈن نے عالمی عدالت سے اسرائیلی اور حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے مطالبے کو مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور غزہ میں حماس کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی امریکی اسکالر کا اعزاز، شیکسپیئر لائبریری کی پہلی غیر سفید فام ڈائریکٹر مقرر
واشنگٹن ڈی سی میں قائم شیکسپیئر فولجر لائبریری نے دنیا بھر سے اسکالرز کی تلاش کے بعد پاکستانی امریکی پروفیسر ڈاکٹر فرح کریم کوپر کو تاریخ کی پہلی غیر سفید فام ڈائریکٹر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ فرح کریم کوپر کراچی میں پیدا ہوئی تھیں اور امریکہ آنے کے بعد وہ شروع میں ریاست مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: غیرقانونی تارکینِ وطن سے بچے جدا کرنے کی پالیسی
No media source currently available
غزہ: عارضی امریکی بندرگاہ سے امداد کی ترسیل جاری پر ‘یہ کافی نہیں ہے’
غزہ میں امریکہ کی جانب سے بنائی گئی عارضی بندرگاہ سے امداد کی ترسیل جاری ہے۔ چند روز قبل امریکہ نے اس عارضی بندرگاہ کی تعمیر کا کام مکمل کیا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق بدھ کی شب تک عارضی بندرگاہ کے ذریعے 800 ٹن سے زائد امداد پہنچ چکی ہو گی۔ تاہم اقوامِ مزید پڑھیں
مصر غزہ میں امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز مصر پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے کیونکہ مصر کے اندر غزہ کی پٹی کے لیے خوراک اور ادویات کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ بلنکن نے ایوان نمائندگان مزید پڑھیں
فلسطینی ریاست یکطرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حاصل ہونی چاہیے: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو یک طرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہئے۔ یہ بات وائٹ ہاؤس نے آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہی کہ وہ اس ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔ مزید پڑھیں
روس نے خلا میں سیٹلائٹ شکن ہتھیار پہنچا دیے، امریکہ کا دعویٰ : روس کا انکار
ویب ڈیسک — روس کے ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اعلیٰ سفارت کار نے بدھ کو امریکہ کے اس دعوے کو ’فیک نیوز‘ قرار دے کر مسترد کر دیا کہ روس نے زمین کے زیریں مدار میں ایک ایسا ہتھیار پہنچا دیا ہے جو دوسرے سیٹلائٹس کی جانچ پڑتال کرنے اور ان پر حملہ کرنے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ڈاک سے ووٹنگ کتنی آسان؟
No media source currently available
بھارت میں سینکڑوں انتخابی ریلیوں کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا: رپورٹ
واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں نفرت پر مبنی جرائم پر نظر رکھنے والی امریکی تنظیم کے مطابق انتخابات کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی رہنماؤں نے سینکڑوں انتخابی ریلیوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا۔ تنظیم ‘ہندوتوا واچ’ کی رپورٹ میں 19 اپریل سے مرحلہ وار شروع ہونے والے انتخابات کے مزید پڑھیں