ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد ہند بحر الکاہل خطے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مزید تعاون کے لیے پُر امید ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
وائٹ ہاؤس کا غزہ جنگ بندی کے معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور
واشنگٹن — اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کے ثالث امریکہ، مصر اور قطر صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی اس تجویز کو آگے بڑھانے پر زور دے رہے ہیں جس پر امریکی صدر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے اتفاق کیا تھا۔ اسرائیلی رہنماؤں اور حماس کی جانب سے مزید پڑھیں
نیتن یاہو خود کو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ جنگ کو طول دے رہے ہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — اس پر یقین کرنے کی "ہر وجہ” موجود ہے کہ نیتن یاہو خودکو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ کی جنگ کو طول دے رہے ہیں، یہ بات صدر بائیڈن نے ایک تازہ ترین انٹرویو میں کہی ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو شائع ہونے والے انٹرویو میں غزہ میں مزید پڑھیں
منفرد امریکی روایت:ہائی اسکول گریجویشن تقریبات
ویب ڈیسک — "سرخ رنگ کا گاؤن اور گریجو ایشن کی روائتی کیپ پہن کر ہزاروں لوگوں کی تقریب میں اسٹیج پر ہائی اسکو ل ڈپلوما حاصل کرنے کا میرا وہ خواب جو میں کئی برس سے دیکھ رہی تھی ابھی کل ہی پورا ہوا ہے ۔ یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور مزید پڑھیں
امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ آئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید گرم موسم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت: عدت کیس کی بازگشت امریکی محکمہ خارجہ میں
ویب ڈیسک — اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری تو کر دیا گیا ہے۔ لیکن کیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی فوری رہا ہو سکتے ہیں؟ اگر ان دونوں کے کیسز کا جائزہ لیں تو ماہرین کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں
امریکہ کو غزہ میں جنگ بندی کی توقع؛ ’حماس آمادہ ہو تو اسرائیل بھی مان جائے گا‘
وائٹ ہاؤس کے ترجمان برائے قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ اگر حماس اسرائیل کا پیش کردہ جنگ بندی کا منصوبہ تسلیم کرلیتی ہے تو امریکہ کو توقع ہے کہ اسرائیل بھی جنگ بندی کو تسلیم کرلے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’اے بی سی نیوز‘ پر اتوار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان کربی مزید پڑھیں
بائیڈن۔ٹرمپ: سیاہ فام ووٹروں کی حمایت کے حصول کی کوشش
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے گزشتہ ماہ سیاہ فام ووٹروں تک رسائی کی اپنی کوششوں میں تقریبات کے ایک ایسےسلسلے کے ذریعہ اضافہ کیا، جو۔شہری حقوق کے سنگ میل کی یاد دلانے اور رہنماؤں کی اگلی نسل سے خطاب کرنے پر مرکوز تھیں۔۔ نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے، ان کی مہم کا مزید پڑھیں
یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ عوام میری سزا کی تائید کریں گے: ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابی نتائج پر غیر قانونی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے جرم میں ممکنہ طور پر قید کی سزا کا سامنا کر سکتے ہیں۔ تاہم وہ اس بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ آیا عوام اس بات کی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: الیکٹورل کالج کیا ہے؟
No media source currently available