واشنگٹن — امریکہ میں صحت عامہ کے اعلی ترین افسر سرجن جنرل ڈاکٹر وویک ایچ مورتی نے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر انتباہی لیبل لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے والدین کو خبردار کیا ہے کہ پلیٹ فارم کا استعمال نوجوانوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ میں شائع ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں کہیں جھلسا دینے والی گرمی، کہیں سیلاب اور کہیں برف باری
ویب ڈیسک — امریکہ کے مختلف حصے ان دنوں موسم کے تغیر کی لپیٹ میں ہیں۔ رواں ہفتے امریکہ کے جنوب مغربی حصوں میں شدید گرمی، خلیجی ریاستوں میں بارش اور سیلاب جب کہ پہاڑی سلسلے اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری متوقع ہے۔ جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں مزید پڑھیں
امریکہ میں کہیں جھلسا دینے والی گرمی، کہیں سیلاب اور کہیں برف باری
ویب ڈیسک — امریکہ کے مختلف حصے ان دنوں موسم کے تغیر کی لپیٹ میں ہیں۔ رواں ہفتے امریکہ کے جنوب مغربی حصوں میں شدید گرمی، خلیجی ریاستوں میں بارش اور سیلاب جب کہ پہاڑی سلسلے اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری متوقع ہے۔ جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: جنگلات کی آگ کے سبب نقل مکانی جاری
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی لاس اینجلس کی مرکزی شاہراہ کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ کے سبب قریبی آبادیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ کیلی فورنیا کے آگ سے تحفظ اور جنگلات کے محکمے کا کہنا ہے مزید پڑھیں
غزہ امداد روکنے والے اسرائیلی گروپ پر امریکہ کی پابندیاں
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایک ایسے اسرائیلی گروپ کے خلاف پابندیاں عائد کردیں جس نے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے والی انسانی امداد کو تواتر سے روکا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، گروپ "Tzav 9” کے ارکان نے اردن سے غزہ جانے والے راستے پر سڑکیں بند کر مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ‘آگے بڑھنے کے راستے’ پر کام کر رہے ہیں: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل سے منظور ہونے والے جنگ بندی مسودے پر حماس کی تجویز کردہ ترامیم کے بعد امریکہ اس معاملے پر ‘آگے کی راہ’ تلاش کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں قید امریکی شہری کی صحت پر اظہارِ تشویش
اقوام متحدہ نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ تقریباً دو سال سے افغانستان میں قید امریکی شہری ریان کاربیٹ کو فوری طبی امداد فراہم کریں تاکہ ان کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان یا موت کے خطرے سے بچایا جا سکے۔ جنیوا میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل مزید پڑھیں
ایلون مسک کو ٹیسلا سے اب کتنی تنخواہ ملے گی؟
ویب ڈیسک — الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرہولڈرز نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے لیے 56 ارب ڈالر کے ‘پے پیکج’ کی منظوری دے دی ہے۔ شیئرہولڈرز نے امریکہ کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے ‘پے پیکج’ یعنی تنخواہ یا معاوضے کی منظوری جمعرات کو ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں
میں اپنے بیٹے کی سزا میں نرمی کے لئے صدارتی اختیاراستعمال نہیں کروں گا: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی اس سزا میں تخفیف کے لئے اپنے صدارتی اختیارات کا استعمال نہیں کریں گے جو آخر کار انہں ہتھیار رکھنے کے وفاقی جرم پر قصور وار پائے جانے کے بعد ملے گی۔ صدر بائیڈن گروپ آف سیون کی سربراہ مزید پڑھیں
بائیڈن،زیلنسکی نے سیکیورٹی کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن اور ولادیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن اور کیف کے درمیان سیکیورٹی کے ایک 10 سالہ معاہدے پر جمعرات کو دستخط کیے جسے یوکرینی رہنما نے روس کے حملے کے خلاف جنگ میں ایک تاریخی دن قرار دیا۔ اس معاہدے کے تحت امریکہ اگلے عشرے میں یوکرین کو فوجی امداد اور مزید پڑھیں