امریکی وزیر خارجہ کی چین آمد؛ استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ بچھانے کی روایت نظر انداز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی چین آمد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی سفارت کار کے استقبال کے دوران سرخ قالین نہ ہونا بیجنگ کی جانب سے ایک واضح پیغام ہے۔ بلنکن نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کا آغاز شنگھائی سے کیا مزید پڑھیں

غزہ جنگ احتجاج: طلبہ کا پہلی ترمیم کا حق قبول مگر یہود یا اسلام مخالف بیانات ناقابلِ قبول ہیں، محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ ٹیکساس میں غزہ میں جنگ بندی کے حامی مظاہرین پر تشدد کے واقعے کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں تاہم یہودی مخالف یا اسلام مخالف بیانات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی بریفنگ میں کہا، ٹیکساس کے مزید پڑھیں

امریکی فوج نے غزہ امداد کے لئےعارضی بندر گاہ کی تعمیر شروع کردی: پینٹا گون

ویب ڈیسک —  پینٹاگون نے جمعرات کو کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایک ایسےسمندری گھاٹ( Pier) کی تعمیر شروع کر دی ہے جس سے غزہ میں انسانی امداد پہنچائی جاسکے گی۔ یہ عارضی بندرگاہ مئی کے اوائل تک کام شروع کردے گی۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

بائیڈن  اور 17 عالمی رہنماؤں کا حماس سے یرغمالوں کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور 17 دوسرے ملکوں کے رہنما،جن کے شہریوں کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ حماس کی حراست میں ہیں، عسکریت پسند گروپ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے ایک مجوزہ معاہدے کو قبول کرے اور یرغمالوں کو فوری طور مزید پڑھیں

امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں نیتن یاہو پر اعتماد میں کمی : سروے

ویب ڈیسک —  رائے عامہ کےایک نئے سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پر عالمی معاملات کے حوالے سے درست کارکردگی پر بہت کم یا قطعی اعتماد نہیں ہے۔ یکم اپریل سے 7 اپریل، 2024 کے درمیان کیے گئے 3 ہزار 600 بالغ امریکیوں کے پیو ریسرچ سینٹر مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج: کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ گرفتار

غزہ جنگ کے خلاف امریکہ کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ کئی روز سے ہونے والا احتجاج بدستور جاری ہے اور پولیس نے ریاست کیلی فورنیا اور ٹیکساس میں مزید طلبہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہروں کے دوران طلبہ اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

غیرسرکاری امریکی پینل کا اسرائیلی فورسز پر منظم جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام

ویب ڈیسک —  جس روز صدر جو بائیڈن اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کی جنگی امداد کے پیکج پر دستخط کر رہے تھے، امریکی ماہرین تعلیم اور محکمہ خارجہ کے سابق عہدے داروں پر مشتمل ایک غیر سرکاری پینل نے اسرائیل کے لیے امریکی ہتھیاروں کی منتقلی معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے: امریکہ

​ امریکہ نے کہا ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بات چیت میں بھی انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتی ہے اور وہ اس معاملے کو اٹھاتا رہے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران اس مزید پڑھیں

امریکی مذہب سے کیوں دور ہو رہے ہیں؟

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں دہائیوں پر محیط سیکولرائزیشن کا عمل جس تیزی سے جاری رہا امریکہ میں اس کی رفتار نسبتاً بہت کم رہی۔ لیکن حال ہی میں سامنے آنے والے رائے عامہ کے جائزوں اور دیگر شواہد سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ میں بھی سیکولر رجحانات فروغ پا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں