امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے ‘سپلائرز’ پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بشمول طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام کے چار ‘سپلائرز’ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ چار غیر ملکی کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے ٹیکنالوجی اور پرزہ جات فراہم کرنے کا الزام ہے جن کا تعلق چین اور بیلاروس سے ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

امریکہ یورپی یونین اور برطانیہ کی ایران کے خلاف نئی تعزیرات

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بلنکن: ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ ملوث نہیں تھا

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہےکہ امریکہ ایران کے اندر اسرائیل کے علی الصبح کئے گئے فضائی حملے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ حملے سے کچھ دیر قبل واشنگٹن کو اسرائیلی منصوبوں کے بارے میں مطلع کیا مزید پڑھیں

نیویارک کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں کی حمایت کرنے والے 100 سے زیادہ طلبہ گرفتار

ویب ڈیسک —  نیویارک میں قائم کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کا سلسلہ جمعرات 18 اپریل کو اس وقت اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا جب پویس نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زیادہ طالب علموں کو گرفتار کر لیا۔ یونیورسٹی کے طالب علم 7 اکتوبر کو حماس مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ اور برطانیہ کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

امریکی عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے: گیلپ

امریکہ میں عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔ سروے کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘گیلپ’ کے حالیہ تجزیے کے مطابق ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم ‘جی سیون’ کے رکن ملکوں کے مقابلے میں امریکہ میں اداروں پر عوام کا عدم اعتماد سب سے زیادہ ہے۔ گیلپ سروے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج: گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ یہ برطرفیاں منگل کو نو ملازمین کی گرفتاری کے بعد کی گئی ہیں۔ منگل کو گوگل کے بعض ملازمین نے کمپنی کے نیویارک اور کیلی فورنیا میں واقع دفاتر کے باہر احتجاج کیا تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

چین چاند پر پہلے پہنچ گیا تو وہ کہے گا یہ ہمارا علاقہ ہے: ناسا

ویب ڈیسک —  امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین اپنی خلائی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے اور اپنے خلائی فوجی پروگرام کو سویلین پروگرام کے لبادے میں چھپا کر آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے چوکنا رہنا چاہیے۔ ناسا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کے خلاف نئی تعزیرات پر غور

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لے اور کسی وسیع تر علاقائی تنازعے مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ: امریکہ کا ایران کے خلاف نئی تعزیرات کا انتباہ

ویب ڈیسک —  اختتامِ ہفتہ اسرائیل پر ایران کے حملے اور غزہ، لبنان، یمن اور عراق میں عسکریت پسند گروپوں کی مالی امداد کے، خطے اور اس سے باہر، دور رس اقتصادی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات منگل کے روز امریکی وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن میں کہی ہے۔ جینٹ ییلن نے کہا کہ مزید پڑھیں