ویب ڈیسک — اختتامِ ہفتہ اسرائیل پر ایران کے حملے اور غزہ، لبنان، یمن اور عراق میں عسکریت پسند گروپوں کی مالی امداد کے، خطے اور اس سے باہر، دور رس اقتصادی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات منگل کے روز امریکی وزیرِ خزانہ نے واشنگٹن میں کہی ہے۔ جینٹ ییلن نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ایف بی آئی کی کرمنل تحقیقات:کیاکارگو شپ ’ڈالی کو مہلک حادثے سے گھنٹوں پہلےبجلی کے مسائل کا سامنا تھا؟
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب ایف بی آئی، بالٹی مور کے فرانسس اسکاٹ کی برج کے گرنے کی کرمنل تحقیقات کر رہی ہے، معاملے سے واقف ایک شخص نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہےکہ بندرگاہ سے نکلنے سے چند گھنٹے پہلے سے، بالٹی مزید پڑھیں
وہ مسجد کو بم سے اڑانے والا تھا , لیکن پھر کیا ہوا؟؟
No media source currently available
اسرائیل پر حملے کی سزا: کیا امریکہ ایرانی تیل کی برآمد روک سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کے غیر معمولی حملے کے بعد یہ امکان کم ہے کہ امریکہ سزا دینے کے لیے ایران سے تیل کی برآمدات پر بڑے پیمانے کی پابندیاں لگا دے گا۔ اس کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، شاہراہوں پر ٹریفک معطل
ویب ڈیسک — فلسطینیوں کے حامی افراد نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں اہم شاہراہوں کو مظاہرے کر کے بند کر دیا جس سے ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈوں پر عارضی طور پر مسافروں کی روانگی معطل رہی۔ اسی طرح اہم ترین پلوں گولڈن گیٹ اور بروکلین برج کے ساتھ ساتھ مصروف ترین ہائی مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے ایران کے حملوں کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا۔ واشنگٹن نے زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری متحد ہو کر اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے وار بریفنگ میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے ایران کے حملوں کے بارے میں قبل از وقت علم نہیں تھا۔ واشنگٹن نے زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری متحد ہو کر اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ہفتے وار بریفنگ میں کہا کہ ایران مزید پڑھیں
میں سیاہ فام نہیں ہوں، میں او جے ہوں۔ لیکن کیافٹ بال اسٹار،اورایکٹر سمپسن نسلی امتیاز کی دیوار توڑ پائے تھے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے فٹ بال اسٹار اور ہالی ووڈ ایکٹر او جے سمپسن کی موت نے تین عشرے قبل کے ان واقعات کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے جن کا تعلق قتل کے ایک ایسے مقدمے سے تھا جس کے الزامات سے انہیں بری کر دیا گیا تھا لیکن اس مقدمے مزید پڑھیں
کریمنل ٹرائل کا سامنا کرنے والے پہلے سابق صدر، ٹرمپ پیر کو عدالت میں پیش ہوں گے
— امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پیر کو سن 2016 کی انتخابی مہم میں کسی اسکینڈل سے بچنے کے لیے ایک پورن اسٹار کو رقم کی خفیہ طور پر ادائیگی کے مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں اور جرم مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کو ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے گریز کا مشورہ
واشنگٹن ڈی سی — ایران کے اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کے غیر معمولی حملے کے بعد واشنگٹن میں اعلیٰ حکام مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر صحافیوں کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ اس صورت حال میں مزید پڑھیں