شمالی امریکہ میں سورج گرہن دیکھنے کے لیے تیاریاں 

شمالی امریکہ کے کروڑوں لوگ پیر کو ہونے والا سورج گرہن دیکھنے کے لیے خصوصی تیاریاں کررہے ہیں۔ پیر کو ہونے والا سورج گرہن امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے بعض علاقوں می دیکھا جاسکے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ مکمل سورج گرہن ہوگا جس میں چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ مزید پڑھیں

لاکھوں امریکی مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے بے تاب

ویب ڈیسک —  لاکھوں امریکی پیر کو مکمل سورج گرہن کے منظر کو دیکھنے کے لیے بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں مین اور ورمونٹ سمیت کینیڈا میں پیر کو مکمل سورج گرہن دیکھنے کے امکانات سب سے زیادہ ہیں جب کہ ریاست ٹیکساس میں کئی مقامات پر مزید پڑھیں

کیا عام امریکی سمجھتے ہیں کہ آئندہ صدر کے پاس کانگریس یا عدالتوں کے فیصلے کےبغیر، پالیسی تبدیل کرنے کا اختیار ہو؟

ویب ڈیسک —  ایسو سی ایٹڈ پریس اورNORC سینٹر فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے ایک عوامی جائزے سے پتہ چلا ہے کہ اگرچہ امریکی کہتے ہیں کہ وہ آئین میں موجود چیک اینڈ بیلنس کا احترام کرتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ کسی صدر کے پاس بہت زیادہ اختیارات ہوں، لیکن اگر ان کی پارٹی مزید پڑھیں

بائیڈن: غزہ میں امداد کی اجازت کے لیے اسرائیل وہ کر رہا ہے جو اسے کرنے کو کہا ہے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو کہا کہ اسرائیل غزہ میں امداد کی اجازت دینے کے ان کے مطالبے پر عمل کر رہا ہے، اس سے ایک دن قبل انہوں نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو پالیسی میں بڑی تبدیلی کے بارے میں انتباہ کیا تھا۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

پولیس چھاپے پر امریکی اخبار کا ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنساس کے ایک اخبار کے ناشر نے پولیس کے چھاپے کے بعد اس کارروائی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اخبار ماریون کاؤنٹی ریکارڈ نے پولیس پر امریکی آئین کی آزادی رائے اور پریس کی آزادی کی ضمانت دینے والی پہلی ترمیم کے حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کا ‘ذاتی ریکارڈ’ ہونے کا دعویٰ مسترد

امریکہ کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ ان پر غیر قانونی طور پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام لگانے والے کیس کو اس دلیل کی بنیاد پر خارج کیا جائے کہ یہ سرکاری ملکیت کی بجائے ان کا ذاتی ریکارڈ تھا۔ ریاست فلوریڈا میں مزید پڑھیں

نیٹو آزادی اور جارحیت سے مقابلے کا اتحاد ہے: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو نیٹو کی 75 ویں سالگرہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ برسلز میں اس اہم موقع پر ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایک نیا رکن سویڈن بھی شریک ہوا۔ جب کہ یوکرین اس سلسلے میں واشنگٹن میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت مزید پڑھیں

 امریکی معاونت غزہ کے شہریوں کے تحفظ پر منحصر ہے،بائیڈن کا نیتن یاہو کو انتباہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتباہ کیا کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی پالیسی کا انحصار غزہ میں شہریوں کے تحفظ پر ہے۔ ایک اسرائیلی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد یہ صدر کی جانب سے فوجی امداد پر ممکنہ شرائط کے مزید پڑھیں