وائٹ ہاؤس کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی محدود نہ کرنے کا عندیہ

واشنگٹن ڈی سی —  اسرائیلی حملے میں ‘ورلڈ سینٹرل کچن’ کے سات رضاکاروں کی ہلاکت اور غزہ میں لڑائی کے دوران ہزاروں اموات کے باعث امریکی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔ بعض حلقے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر بھی تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس معاملے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ کو وسیع کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ ترجیح ہے اور واشنگٹن دونوں ملکوں کے درمیان سلامتی کے شعبے میں شراکت داری کو وسیع کرنے کے لیے کام کرتا رہے گا۔ یہ بات محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روزانہ کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ وہ امریکی صدر مزید پڑھیں

پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کا مقدمہ: ٹرمپ کی التوا کی درخواست مسترد

نیویارک کی ایک عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن اسٹار کو خفیہ طور پر رقم کی ادائیگی کے کیس کے ٹرائل کو التوا میں ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے قبل متوقع اسکینڈل سے بچنے کے لیے پورن اسٹار مزید پڑھیں

چین امریکی انتخابات میں مداخلت سے باز رہے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر چینی ہم منصب شی جن پنگ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق کہا ہے کہ یہ امریکی کوششوں کا حصہ ہے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا سالانہ افطار ڈنر: مسلم کمیونٹی لیڈر کا ‘واک آؤٹ’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں دیے گئے سالانہ افطار اور عشایئے کے دوران بعض مسلم رہنماؤں نے غزہ جنگ سے متعلق ان کی پالیسی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ منگل کو افطار ڈنر سے قبل صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں مسلم کمیونٹی کے مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ کا دورۂ فرانس: یوکرین اور غزہ ایجنڈے میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجه انٹنی بلنکن نے منگل کے روز کہا کہ امریکہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کی فوری تحقیقات کرے جس کے نتیجے میں انسانی ہمدردی کے لیے کام کرنے والے 7 کارکن ہلاک ہوئے بلنکن نے اسرائیل سے اپنی اس اپیل مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر عالمی مذمت، تحفظ فراہم کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے انسانی امداد فراہم کرنے والی غیر سرکاری، اور غیر منافع بخش تنظیم ورلڈسینٹرل کچن کے سربراہ ہوزے آندرے سے فون پر بات کرتے ہوئے امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز غزہ میں خوراک تقسیم کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن کے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر عالمی مذمت، تحفظ فراہم کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے انسانی امداد فراہم کرنے والی غیر سرکاری، اور غیر منافع بخش تنظیم ورلڈسینٹرل کچن کے سربراہ ہوزے آندرے سے فون پر بات کرتے ہوئے امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز غزہ میں خوراک تقسیم کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بلنکن فرانس کے دورے پر، یوکرین،غزہ ایجنڈے میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن منگل کو فرانس کے ایک دورے کے موقعے پر فرانسیسی وزرائے خارجہ اور دفاع کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ اس دورے کے بارے میں محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اس میں یوکرین کی امداد اور غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کو پھیلنے سے مزید پڑھیں