No media source currently available
زمرہ: امریکہ
امریکہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — امریکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق جمعے کو پیش کی جانے والی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ مسودہ قرارداد کو 15 رکنی کونسل سے منظور کر مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمعے کے روز غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے سے متعلق امریکی قرارداد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے باعث منظور نہیں ہو سکی۔ اس قرارداد میں، تقریباً چھ ہفتوں کے لیے فوری اور ٹھوس جنگ بندی مزید پڑھیں
جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے ہفتے کی صبح 1.2 ٹریلین ڈالر کا حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومتی اداروں کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل اب دستخطوں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ بل سینٹ میں 24 کے مقابلے مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ پریشان کن ہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی جانب سے ایک اعلیٰ سطح کا وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ واپس لینا پریشان کن اور مایوس کن ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اعتراف کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد مزید پڑھیں
امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ
ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں نے 1.2 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے پیکج میں ان افغان شہریوں کے لیے اضافی 12,000 خصوصی تارکین وطن کے ویزے (SIVs) شامل کیے ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی مشن کی حمایت کی تھی اور انہوں نے اس پروگرام کو 2025 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔ اضافی مزید پڑھیں
امریکی اوراسرائیلی وزرائے دفاع کے مذاکرات
ویب ڈیسک — دفاع سے متعلق امریکی رہنماؤں نے منگل کو واشنگٹن میں ایسے میں اسرائیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جبکہ امریکہ نے اسرائیل کو جنوبی غزہ کے شہر رفح پر زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے ۔لیکن دونوں اتحادیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے کسی بھی پیش رفت پر سوالیہ مزید پڑھیں
امریکہ نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث شامی صدر کے حامیوں پر پابندیاں لگا دیں
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز 11 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد کے لیے غیر قانونی مالی منتقلی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ محکمہ خزانہ نے ایک بیان مزید پڑھیں
بالٹی مور پل کے گر جانے سے امریکہ کو کتنا نقصان ہوا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی مصروف ترین بندرگاہ کی گزرگاہ پر واقع ‘فرانسس اسکاٹ کی برج’ کے منہدم ہونے کے بعد ابتدائی نقصان کا تخمینہ اور پل دوبارہ تعمیر کیے جانے کا معاملہ زیرِ بحث ہے۔ دریائے پٹاپسکو پر واقع یہ پل منگل کی صبح اُس وقت منہدم ہوا تھا جب کنٹینرز سے لدا بحری مزید پڑھیں
اسرائیل رفح منصوبے پر منسوخ شدہ میٹنگ کے دوبارہ انعقاد کا خواہش مند کیوں؟
ویب ڈیسک — ایک امریکی اہل کار نے بدھ کے روز کہا کہ اسرائیل نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اس کے فوجی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ کو دوبارہ شیڈول کریں۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ان طے شدہ مذاکرات کو مزید پڑھیں