ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ تقریباً تین چوتھائی امریکی نوجوانوں (ٹینز) کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے ساتھ موبائل فونز نہیں رکھتے تو وہ خوش یا پرسکون محسوس کرتے ہیں۔ یہ رپورٹ تھنک ٹینک ‘پیو ریسرچ سینٹر’ کی جانب سے کرائے گئے حالیہ سروے کے نتائج پر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
اسٹیٹ آف دی یونین: ڈیزگنیٹڈ سروائیور کیا ہوتا ہے؟
No media source currently available
بائیڈن اور ٹرمپ کے ایک دوسرے پر حملے، امریکی عوام انتخابی مہم کو کس طرح دیکھیں گے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپر ٹیوزڈے کے پرائمری مقابلوں میں فتوحات کے بعد ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں صدر بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت امریکی جمہوریت کے وجود کے لیے خطرہ ہو مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پرائمریز کے انتخابات
امریکہ میں رواں برس نومبر میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔ ان انتخابات سے قبل منگل کو لگ بھگ 15 ریاستوں اور ایک زیرِ انتظام علاقے میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی کے پرائمری انتخابات ہوئے۔ ان پرائمریز اور کاکسز کے انتخابات کو ‘سپر ٹیوزڈے’ بھی کہا جاتا ہے۔ امریکہ کے صدر جو مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: سُپر ٹیوزڈے کے مقابلوں میں بائیڈن اور ٹرمپ کہاں کھڑے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی الیکشن 2024 سے قبل اگرچہ پرائمری مقابلے ابھی کئی ماہ جاری رہیں گے۔ لیکن توقع ہے کہ منگل کو سپر ٹیوزڈے پر 15 ریاستوں میں پارٹی انتخابات میں ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اپنی پوزیشن کو واضح طور پر مستحکم کر لیں گے۔ ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
پچاس برس بعد چاند پر اترنے والے پہلے امریکی خلائی جہاز نے ایک ہفتے بعد کام کرنا بند کر دیا
ویب ڈیسک — 1972 میں اپالو خلابازوں کے بعد سے چاند کی سطح پر اترنے والا پہلا امریکی خلائی جہاز چاند کے قطب جنوبی کے قریب لینڈنگ کے وقت اپنی چھ میں سے ایک ٹانگ ٹوٹنے کے بعد ،جمعرات کو خاموش ہو گیا اور اس کا زمینی مرکز سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ ٹیکساس میں مزید پڑھیں
بائیڈن اور ٹرمپ کی صدارتی نامزدگیوں کی دوڑ، ریاست مشی گن کیوں اہم ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اپنی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ریاست مشی گن میں ہونے والے پرائمری مرحلے کے انتخابات میں امیدوار ہیں۔ ٹرمپ، اس سال ریپبلکن مقابلوں میں اپنی سبقت کے باوجود، GOP ووٹروں کے ایک ایسے بلاک کا سامنا کر رہے ہیں مزید پڑھیں
مشی گن پرائمری بائیڈن کے لیے چیلنج کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — نومبر کے صدارتی انتخابات کے لیے منگل کے روز مشی گن میں ہونے والی پرائمری کو اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اسرائیل حماس جنگ کے حوالے سے ڈیموکریٹ پارٹی کے اندر پائے جانے والے اختلاف کو دور کرنے کے لیے یہ بائیڈن کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ دوسری جانب ریپبلکنز مزید پڑھیں
ٹرمپ نامزدگی کی جانب گامزن، سیاہ فام ووٹروں کے بارے میں بیان پر تنازع
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اور ری پبلکن پرائمری مقابلے میں کامیابی کے بعد رواں برس ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب ہیں لیکن سیاہ فام ووٹروں کے متعلق ان کے ایک بیان نے نیا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
No media source currently available