واشنگٹن ڈی سی۔ — صوبہ خیبر پختون خوا کی خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں نام شامل ہونے پر معروف سماجی کارکن گلائی اسماعیل نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اس اقدام سے انسداد دہشت گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی ) نے اپنا مذاق اڑایاہے ۔ کے پی کے انسداد دہشت مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ؛ امریکہ کے بھارت کے ساتھ تعلقات پر کیوں فرق نہیں پڑے گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں مقیم علیحدگی پسند سکھ رپنما کے قتل کی سازش سامنے آنے کے بعد بعض حلقے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں سردمہری کا خدشہ ظاہر کر رہے تھے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں
نیوارک کے پاکستانی پولیس والے
No media source currently available
امریکی فوجی طیارے آسپری کےتباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اسکی پروازیں معطل
ویب ڈیسک — جاپان کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک میں ایک تربیتی مشن کے دوران امریکی فوجی طیارے آسپری کے تباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اس کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔ ٹوکیو نے یہ بھی کہا ہے کہ اس نے امریکی فوج سے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
متعدد کامیابیاں اور کئی تنازعات؛ سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال
ویب ڈیسک — ستر کی دہائی میں سابق امریکی صدور رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کے دور میں امریکہ کی خارجہ پالیسی ترتیب دینے والے سفارت کار ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کسنجر کی موت کا اعلان ان کی کنسلٹنگ کے ادارے نے بدھ کو کیا لیکن موت کی مزید پڑھیں
جلاوطن افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو”محمدعلی ہیو مینیٹیرین ایوارڈ”
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں جلاوطن افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو حال ہی میں افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کے مواقع فراہم کرنے پر”محمدعلی ہیو مینیٹیرین ایوارڈ””دیا گیا ہے ۔ 25 سالہ پشتانہ درانی "افغانستان لرن ” نامی ادارے کی بانی ہیں ۔ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ افغانستان میں لڑکیوں کی مزید پڑھیں
جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم از کم ایک ہلاکت کی تصدیق
ویب ڈیسک — جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک آسپری طیارہ جاپان کے جنوبی ساحل کے قریب ایک تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے آٹھ ارکان میں سے کم از کم ایک کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی ہے۔ امریکی ائیر مزید پڑھیں
امریکہ نے ایک برس کے دوران ایک کروڑ نان امیگرینٹ ویزے جاری کیے: محکمۂ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ نے دنیا بھر میں مختلف ہنرمندوں، طلبہ اور دیگر شعبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ویزے جاری کیے۔ ان افراد نے مقامی کمیونٹیز اور امریکی معیشت میں حصہ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امریکی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی، بلنکن اس ہفتے پھراسرائیل جائیں گے
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب قطر میں بین الاقوامی ثالث جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر کام کر رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اس ہفتے ایک بار پھر مشرق وسطی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔ یہ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد ان مزید پڑھیں
اسرائیل اگر حماس کے خلاف پھر کارروائی شروع کرے تو انتہائی احتیاط سے کام لے،امریکہ
ویب ڈیسک — سینئیر امریکی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ بائیڈن حکومت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ اگر وہ عسکریت پسند گروپ حماس کو ختم کرنے کے لیے اپنی زمینی کارروائی دوبارہ شروع کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اس طرح کام کرے کہ جنوبی غزہ میں فلسطینی شہریوں کی اپنے گھروں سے مزید پڑھیں