ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہےکہ یمن کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کے بعد امریکی افواج نے جن پانچ مسلح حملہ آوروں کو گرفتار کیا تھا، وہ ممکنہ طور پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی نہیں بلکہ صومالی تھے۔ اختتامِ ہفتہ پر تجارتی جہازوں پر حملے حوثیوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ کو زخمی کرنے والے ملزم کا صحت جرم سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی طلبہ کو ہفتے کے روز یونیورسٹی آف ورمونٹ کیمپس کے قریب چہل قدمی کے دوران گولی مار کر زخمی کرنے والے مشتبہ شخص نے پیر کو عدالت کے سامنے اس جرم کے ارتکاب سے انکار کیا ہے۔ 48 سالہ جیسن جے ایٹن قتل کی کوشش مزید پڑھیں
امریکی بحریہ نے اسرائیلی ٹینکر پر قبضہ کرنے والوں کو پکڑ لیا، امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان مسلح حملہ آوروں کو پکڑ لیا ہےجنہوں نے یمن کے ساحل پر اسرائیل سے منسلک سنٹرل پارک نامی ایک ٹینکر پر اتوار کو قبضہ میں لیا تھا،تاہم بعد میں چھوڑ دیا۔اسی اثنامیں حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن سے دو بیلسٹک میزائل بھی خلیج مزید پڑھیں
امریکی صدر اسرائیل اور حماس میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے پر امید
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ منگل کو ختم ہو رہا ہے جب کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے کو مزید یرغمالوں کی رہائی اور غزہ میں امداد فراہم کرنے کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے امریکی مزید پڑھیں
امریکہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی نژاد طلبہ زخمی
امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کی تلاش جاری ہے جس نے تین فلسطینی طلبہ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا ہے۔ تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ مزید پڑھیں
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں سزا یافتہ سابق پولیس افسر پر جیل میں حملہ
ویب ڈیسک — سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں اکیس سال قید کی سزا کاٹنے والے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین جیل میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شاوین پر کسی قیدی نے ریاست مزید پڑھیں
آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعے کے روز سے چار روزہ جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ دونوں جانب سے یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی اور محصور علاقوں کے لئے امداد کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہونے کا صدر جو بائیڈن نے خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روزایک نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں
بلیک فرائیڈے پر بڑا ڈسکاؤنٹ کیا خریداروں کو متوجہ کر پائے گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ‘بلیک فرائیڈے’ سیل پر بڑا ڈسکاؤنٹ اور دیگر آفرز دی جا رہی ہے۔ لیکن بعض امریکی ریٹیلرز کو یہ خدشہ بھی ہے کہ یہ آفرز ناکافی ہو سکتی ہے۔ نومبر کے چوتھے جمعرات کو امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کے ساتھ ہی ہالیڈے سیزن کا آغاز ہو جاتا مزید پڑھیں
پچاس یرغمالوں کی رہائی کے معاہدہ میں صدر بائیڈن ذاتی طور پر شریک تھے:جان کربی
ویب ڈیسک — یرغمالوں کی رہائی اب کم از کم جمعے تک موخر ہو گئی ہے۔ یرغمالوں کی اس رہائی کے ساتھ، اسرائیل کو ایسے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو بھی رہا کرنا تھا، جنہیں اس نے پکڑ رکھا ہے۔ اس کے علاوہ ایک روزہ عارضی جنگ بندی بھی ہونی تھی اور غزہ میں مزید انسانی مزید پڑھیں
نصف امریکی سمجھتے ہیں یوکرین کےلیے امریکی امدادبہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب کہ واشنگٹن میں قانون ساز روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے اسے مزید اربوں ڈالر دینے پر غور کر رہے ہیں، ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ کی تقریباً نصف آ بادی سمجھتی ہے کہ یوکرین کی امداد پر بہت زیادہ مزید پڑھیں