اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے سے باز رہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کو غزہ پر پھر سے قابض ہونے کے خلاف تنبیہ کی ہے ہر چند کہ انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ جنگ کے بعد فلسطینی علاقے کا ایک عبوری دور سے گزرنا ضروری ہو سکتا ہے۔ ٹوکیو میں جی سیون کے اجلاس مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ کےبارے بیانات پرسرزنش

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان میں برسر اقتدار ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی واحد فلسطینی نژاد رکنِ کانگریس رشیدہ طلیب کے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں بیانات کی مذمت کے لیے ووٹنگ ہوئی اور ان کی سرزنش کی گئی۔ ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی مزید پڑھیں

امریکہ کی کن ریاستوں میں ورکرز سب سے زیادہ خوش ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ جیسے وسیع و عریض ملک میں ایک سمت سے دوسری طرف سفر کرتے ہوئے موسم، جغرافیہ، سیاسی رجحانات بھی تبدیل ہوتے جاتے ہیں حتیٰ کہ ٹائم زونز بھی بدل جاتے ہیں۔ ان حالات میں اس بات کا اندازہ لگانا کہ کس ریاست میں کون اپنی ملازمت سے کتنا مطمئن ہے؟ ایک مزید پڑھیں

غزہ پر دوبارہ اسرائیل کے قبضے کی حمایت نہیں کرتے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور یہ فلسطینیوں کی زمین ہی رہنی چاہیے۔ وہ غزہ پر دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ودانت پٹیل نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران غزہ میں پھنسے امریکی شہریوں کے انخلا، اسرائیل کے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

مجسمہ آزادی پرغزہ جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے یہودی سرگرم کارکنوں کا اجتماع

ویب ڈیسک —  امریکی یہودی سرگرم کارکنوں نے سینکڑوں کی تعداد میں نیویارک کے مجسمہ آزادی کے مقام پر پرامن طور پر قبضہ کر کے اسرائیل کی غزہ میں جاری لڑائی میں جنگ بندی اور شہریوں پر بمباری کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سیاہ رنگ کی ٹی شرٹس میں ملبوس تھے جن پر "یہودی مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: غوطہ خوری کے جہاز میں آتشزدگی سے 34 افراد کی ہلاکت پر کیپٹن کو مجرم ٹھہرا دیا گیا  

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کی ایک وفاقی عدالت نےپیر کو ایک’ اسکوبا ڈائیونگ بوٹ‘ کے کیپٹن کو 2019 میں ان کی کشتی میں لگنے والی آگ سے 34 لوگوں کی ہلاکت پر مجرمانہ غفلت کا مجرم ٹھہرایا ہے۔ یہ امریکہ کی حالیہ تاریخ میں مہلک ترین بحری سانحہ تھا۔ اسکوبا بوٹس غوطہ خوری کے مزید پڑھیں

حزب اللہ کیوں اسرائیل حماس جنگ میں اہم کردار ہے؟

ویب ڈیسک —  لبنان کی ملیشیا تنظیم حزب اللہ نے جب گزشتہ ہفتے یہ اعلان کیا کہ اس کے رہنما حسن نصراللہ اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریر کریں گے تو خطے کے بیشتر حصےمیں لوگوں نے جیسے سانس ہی روک لی۔ کیا ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ، مزید پڑھیں

‘غزہ کو جینے دو’: امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت کے لئے مظاہرے

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتے کے روز امن کی داعی کئی تنظیموں نے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جس میں شرکت کرنے والوں نے غزہ میں جاری جنگ بند کروانے اور اسرائیل کے لیے امریکی امداد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران صدر بائیڈن نے ہفتے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ کے اسکول پر حملہ، امریکی وزیرِ خارجہ کی عرب سفارت کاروں سے بات چیت

ویب ڈیسک —  اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ اسکول پر یہ حملہ غزہ میں تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ میں ایسے موقع پر ہوا ہے جب امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن ہفتے کو اردن کے دارالحکومت عمان میں مزید پڑھیں