ویب ڈیسک — امریکہ میں فعال حقوق اور امن کی داعی کئی تنظیمیں ہفتے کے روز مل کر واشنگٹن ڈی سی میں ایک ریلی کا انعقاد کر رہی ہیں جس میں منتظمین کے مطابق غزہ میں جاری جنگ اور اسرائیل کے لیے امریکی امداد کے خاتمے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ریلی میں شریک تنظیموں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی ریاستیں جہاں مسلمانوں کا ووٹ فیصلہ کن ہوسکتا ہے
No media source currently available
اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی داخلی سیکیورٹی کے انٹیلی جینس ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد امریکہ میں بھی پر تشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں ۔ کرسٹوفر رے نے امریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی مزید پڑھیں
کیا غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول سے امن قائم ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی بستیوں پر حماس کے جنگجوؤں کے بڑے حملے کے جواب میں اب اسرائیل کا ہدف حماس کی تحریک کا خاتمہ ہے جو سن 2007 سے غزہ کی پٹی پر حکمرانی کر رہا ہے۔ بلنکن نے سینیٹ کی ایک مزید پڑھیں
امریکہ میں ہالووین: چلئے ہمارے ساتھ اسکئیرکرو فیسٹول میں
No media source currently available
غزہ میں جنگ بندی نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے؛ امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط
ویب ڈیسک — ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے بعض ایکٹویسٹ اور مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقدامات نہیں کیے تو وہ ملک کے لاکھوں مسلمان ووٹرز کو جو بائیڈن کے لیے ووٹ یا فنڈنگ روکنے کے لیے مہم کا آغاز کریں مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ہالووین کی تقریبات
امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اکتوبر شروع ہوتے ہی ہالووین کی تیاریاں عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ دکانیں اور مارکیٹیں ہالووین کے کاسٹیوم، چاکلیٹوں اور ٹافیوں سے بھر جاتی ہیں۔ جیسے ہی 31 اکتوبر کی رات آتی ہے تو سب ڈراؤنے کاسٹیومز پہن کر اس تہوار کو مناتے ہیں جب کہ بچے بھی مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر قواعد و ضوابط کی تیاری، صدر بائیڈن کے دستخط سے ایگزیکٹو آرڈر جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس (اے آئی) کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے ایسے ضوابط بنانا ہے جس سے ملک کی سیکیورٹی اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہو سکے۔ جو بائیڈن کے جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر مزید پڑھیں
اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ایک امریکی عہدہ دار کا استعفیٰ، وجوہات کیا تھیں؟
محکمہ خارجہ نے پال کے استعفیٰ پر یہ کہتے ہوئے کوئی براہ راست تبصرہ نہیں کیاکہ یہ عملے (کی سطح )کا معاملہ ہے۔ محکمہ خارجہ کے عملے کو لکھے گئے خط میں، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ان ذاتی مشکلات کو تسلیم کیا جن کا کچھ لوگوں کو سامنا ہے۔ جاش پال نے وائٹ مزید پڑھیں