امریکی ریاست مین میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں ایک شخص نے دو مختلف مقامات مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں کی مذمت

صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملوں کے بعد سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دہائیوں سے جاری اسرائیل-فلسطین تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل پر کام مزید پڑھیں

ایران کی حامی مسلح تنظیموں کے حملے، امریکہ کی ’فیصلہ کن‘ جواب کی تنبیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اس کی حامی تنظیموں نے اگر امریکی فورسز کو نشانہ بنایا تو ’فیصلہ کن‘ انداز میں جواب دیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں منگل کو خطاب کرتے ہوئے اینٹنی بلنکن نے کہا کہ امریکہ ایران کے مزید پڑھیں

پینٹاگان نے جنگ کے ایک ماہر سمیت مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل کےکسی جنگی منصوبے میں معاونت کے لیے شہری علاقوں میں جنگ کے ایک ماہر میرین کور جنرل سمیت، مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا ہے۔ امریکہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کسی امکانی زمینی حملے سے پہلےجدید ترین فضائی دفاعی نظام مشرق وسطٰی بھیج رہا ہے جب کہ واسشنگٹن مزید پڑھیں

مزید دو یرغمال خواتین کی رہائی، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو زمینی حملہ موخر کرنے کا مشورہ دینےکی اطلاعات

ویب ڈیسک —  ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا ہے کہ حماس نے دو معمر یرغمال خواتین کو پیر کے روز رہا کر دیاہے ۔رہائی ایک ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں ایک ممکنہ مزید پڑھیں

حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں خلل ڈالنا تھا۔ بائیڈن کے تبصرے کے مطابق سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے مزید پڑھیں

حماس  نے دو امریکی شہریوں کو رہا کردیا، ’20 سے زیادہ یرغمالی افراد کی اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے کی اطلاع‘

ویب ڈیسک —  فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے مسلح ونگ "عزالدین القسام بریگیڈز” نے قطری ثالثی کی کوششوں سے دو امریکی یرغمال خواتین کو انسانی بنیادوں پر رہا کر دیا ہے۔ رہائی پانے والی ماں اور بیٹی ان تقریبا 200 افراد میں شامل تھیں جنہیں غزہ کی پٹی سےحملہ آور ہونے والے حماس جنگجوؤں مزید پڑھیں

سمندر پاراتحادیوں کا دفاع کرنا خود امریکہ کے لیے کتنا ضروری ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیل حماس تنازعہ نہ صرف خطے کو عدم استحکام کی جانب لے جارہا ہے ، بلکہ صرف عرب ملکوں میں ہی نہیں بلکہ امریکہ میں بھی اس تنازعے کے فریقوں کی حما یت یا مخالفت میں مظاہرے جاری ہیں،صدر بائیڈن نے جمعرات کی شب ’اوول آفس‘ سے قوم سے خطاب مزید پڑھیں