امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ تل ابیب پہنچنے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے صدر بائیڈن کو گلے لگا کر استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر بائیڈن نے اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مہذہب دنیا کوحماس کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کو یقینی بنائے گا: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کو یقینی بنایا جائے گا، مہذہب دنیا کوحماس کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ صدر بائیڈن مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے دوران بدھ کو اسرائیل پہنچے ہیں۔ تل ابیب ایئرپورٹ پر اسرائیلی وزیرِ مزید پڑھیں
بائیڈن اسرائیل کے دورے پر روانہ، عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ملتوی
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب غزہ کے ایک اسپتال پر فضائی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت پر عرب ملکوں میں شدید برہمی پائی جاتی ہے، صدر بائیڈن منگل کو اپنے مشرق وسطیٰ کے سفر کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے غزہ میں مزید پڑھیں
امریکی صدر کے اسرائیل کے دورے کا اعلان، محمود عباس سے بھی ملاقات ہوگی
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے جسکا اعلان امریکی وزیرِ خارجہ نے تل ابیب میں کیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے دورۂ مشرقِ وسطیٰ کے موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے طویل ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ؛ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں کی اہمیت کیا ہے؟
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم سے ملحقہ خطے میں ترکیہ کے جنوب میں اناطولیہ سے لے کر مصر، اسرائیل، اردن، فلسطینی علاقے، مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ غلطی ہو گی: امریکی صدر
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اگر غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ ایک غلطی ہو گی۔ صدر بائیڈن کاامریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی بی ایس‘ کو دیا گیا انٹرویو اتوار کو نشر کیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق صدر مزید پڑھیں
پریشان فلسطینی امریکی جنگ میں پھنسے پیاروں کی خیریت کیسے معلوم کریں
ویب ڈیسک — امریکہ میں بسنے والے فلسطینی اسرائیل اور حماس کی جنگ میں غزہ میں پھنسے اپنے عزیزو اقارب کے بارے میں پریشانی کے عالم میں اس کوشش میں مصروف ہیں کہ دنیا میں بنیادی ضروریات زندگی سے محوم لوگوں کی امداد کے لیے آواز اٹھائی جائے۔ دارالحکومت واشنگٹن سے متصل ریاست میری لینڈ مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ جنگ کا دائرہ پھیل سکتا ہے، امریکی حکام کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑے تصادم کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ اعلی امریکی حکام کا اتوار کو کہنا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ لبنانی گروپ حزب اللہ اسرائیل کے شمال پر حملہ کر سکتا مزید پڑھیں
رفح بارڈر کراسنگ کو غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا جائے گا، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں مصر کے کنٹرول میں سرحدی گزر گاہ رفح کو غزہ کے ضرورت مند لوگوں کو امداد کے لیے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسرائیل کی غزہ کے محصور علاقے میں حماس کے خلاف کارروائیوں کے دوران امریکہ کے اعلی مزید پڑھیں
امریکہ: مسلمان اور یہودی کمیونٹیز کے خلاف دھمکی آمیز بیانات میں اضافہ، شکاگو کے قریب مسلمان بچے کا قتل
امریکی ریاست الی نائے میں اتوار کے روز ایک 71 سالہ سفید فام شخص کو مسلمان بچے کے قتل کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حملے میں بچے کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں۔ ملزم پر نفرت پر مبنی جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں