حماس کا مقصد سعودی اسرائیل تعلقات کے قیام کو روکنا ہوسکتا ہے: اینٹنی بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی ممکنہ بحالی میں خلل ڈالنا حماس کے حالیہ حملوں کے محرکات میں شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق اتوار کو مختلف امریکی نیوز چینلز سے بات کرتے مزید پڑھیں

امریکی نظام انصاف میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اصلاحات کی جائیں: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے جمعرات کو ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں انسانی حقوق کے ماہرین نے امریکہ کےکرمنل جسٹس سسٹم میں فوری اصلاحات کی اپیل کی ہے تاکہ اس مسئلے کا مقابلہ کیا جائے جسے وہ افریقی نژاد امریکیوں کے خلاف منظم نسل پرستی قرار دیتے مزید پڑھیں

امریکہ میں وہیل اور ڈولفن سمیت سمندری میملز کی بڑی تعدادغیر محفوظ ہے: ریسرچ

ویب ڈیسک —  امریکی سمندروں میں پائے جانے والی وہیل، ڈولفن اور سیل سمیت میملز کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندری درجہ حرارت بڑھنے ، سطح سمندر بلند ہونے اور برف کے پگھلنے سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکہ کے ادارے "نیشنل اوشینک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنیسٹریشن” کی ایک سو سمندری میملز پر کی گئی اپنی مزید پڑھیں

بائیڈن خاندان کا جرمن شیپرڈ’کمانڈر‘لوگوں کو کاٹنے کے واقعات کےبعدوائٹ ہاؤس سےرخصت

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس میں بائیڈن فیملی کے کمانڈر نامی کتے کے کاٹنے کے کئی واقعات کے بعد اسے وائٹ ہاؤس سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خاتون اول جل بائیڈن کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر الزبتھ الیگزینڈر نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ "کمانڈر فی الحال وائٹ ہاؤس کے کیمپس میں نہیں ہے اور مزید پڑھیں

چین کوتائیوان کی ناکہ بندی کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی ہوگی: امریکہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ ان شبہات کا اظہار کر رہا ہے کہ چین کی جانب سے تائیوان کی ناکہ بندی پر کوئی رضا مندی اس جزیرے پرزبردستی قبضہ کرنےکا حصہ ہوسکتی ہے۔ چین نے حال ہی میں کئی فوجی مشقیں کی ہیں جن کو چینی ریاستی میڈیا نے کسی ممکنہ ناکہ بندی کی "ڈرلز” سے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو , ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل منیر نے باہمی مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو ۔ ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل منیر نے باہمی مزید پڑھیں

امریکہ: ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں اب کیا ہو گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ امریکہ میں قانون سازی کرنے والے دو ایوانوں میں ایک سینیٹ اور دوسرا ایوانِ نمائندگان کہلاتا ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں اس وقت ری پبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ ریپبلکن رکن کانگرس میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے متعلق قدامت مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ا سپیکر کو ووٹ کے ذریعےعہدے سےہٹادیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ ریپبلکن نمائندے میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے متعلق قدامت پسندوں مزید پڑھیں