ویب ڈیسک — امریکہ میں مالی سال کا اختتام ہونے والا ہے جب کہ ایوانِ نمائندگان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن جماعت حکومتی اخراجات میں کمی پر اصرار کر رہی ہے۔ ایوانِ نمائندگان سے حکومتی اخراجات کی مںظوری نہ ہونے کی صورت میں آئندہ ہفتے امریکی حکومت کو ’شٹ ڈاؤن‘ کا سامنا ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
‘آرٹیفیشیل انٹیلی جینس سے جتنی نوکریاں ختم ہوں گی اس سے کہیں زیادہ پیدا ہوں گی’
No media source currently available
امریکہ: حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر؛ سینیٹ کی فنڈنگ منظور کرنے کی آخری کوشش
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں جماعتوں میں اختلافات مزید پڑھیں
بائیڈن کا تاریخی پکٹ لائن وزٹ: ہڑتالی آٹو ورکرز سے یکجہتی کا اظہار
ویب ڈیسک — امریکی تاریخ میں جدید دور کے کسی صدر کی جانب سے منظم لیبر کی حمایت کے بے مثال اظہار میں، جو بائیڈن نے منگل کو پکٹ لائن پر ایک بیل ہارن پکڑا اوریونائیٹڈ آٹو ورکرز (UWE) کے ہڑتالی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ "اس پر جمے رہیں”۔ بائیڈن نے یونائیٹڈ آٹو مزید پڑھیں
ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد
ویب ڈیسک — امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے لیے ڈرونز مزید پڑھیں
امریکہ: اسرائیلی شہریوں کے لیے بغیر ویزا امریکہ آنے کے پروگرام
صدر جو بائیڈن کی انتطامیہ نے اسرئیل کو ان ممالک کے گروپ میں شامل کرلیا ہے جن کے شہری بغیرویزے کے امریکہ آسکتے ہیں۔یہ فیصلہ فلسطینی نژادامریکی شہریوں کے ساتھ سرائیل کے سلوک پر واشنگٹن کے خدشات کے باوجود کیا گیا ہے ۔ اس فیصلے کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لیے ، مزید پڑھیں
شمالی کوریا فرار ہونےوالا فوجی اب امریکہ کی تحویل میں
کنگ کی والدہ کلاڈین گیٹس کے نمائندے کی جانب سے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا گیا، "کلاڈین گیٹس امریکی فوج اور انٹرایجنسی میں اس کے تمام شراکت داروں کی ہمیشہ شکر گزار رہیں گی کہ اس کام کو بخوبی انجام دیا گیا۔” اس سے قبل بدھ کے روز، شمالی کوریا نے کہا تھا مزید پڑھیں
امریکہ نجر کے قتل کی تفتیش میں بھارتی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا
واشنگٹن — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقا ت میں بھارتی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے بدھ کو روز انہ کی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکہ نے اس سلسلے میں اپنا موقف واضح کر مزید پڑھیں
ٹرمپ کی ری پبلکن صدارتی مباحثے میں عدم شرکت، آٹو سیکٹر مزدوروں سے خطاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر ری پبلکن پارٹی کے صدارتی نامزدگی کے خواہش مند امیدواروں کے مباحثے میں شریک نہیں ہوئے۔ اس بار انہوں نے مباحثے میں شرکت کے بجائے آٹو انڈسٹری کے مزدوروں کے احتجاج میں شرکت کی اور مزدوروں سے خطاب بھی کیا۔ ریاست کیلی فورنیا مزید پڑھیں
ایمیزون کے خلاف وفاقی ٹریڈ کمیشن اور 17 ریاستوں کامقدمہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وفاقی ٹریڈ کمیشن اور 17 ریاستوں کے اٹارنی جنرلز نے ایمیزون کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیاہے ۔انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ای کامرس کا یہ بڑا ادارہ مارکیٹ میں اپنی پوزیشن سے فائدہ اٹھا کر گاہے بگاہے اپنے پلیٹ فارم پر قیمتیں بڑھاتا ہے ، فروخت کرنے والوں مزید پڑھیں