امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے تحت پانچ امریکی اور دو ایرانی قیدیوں کو رہائی ملی ہے۔ امریکہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ تہران حکومت نے ان قیدیوں کو غیر منصفانہ طور پر حراست میں لیا تھا۔ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا مزید پڑھیں

 ہنٹر بائیڈن نے انٹرنل ریونیو سروس کے خلاف  مقدمہ دائر کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے پیر کے روز انٹرنل ریونیو سروس ، آئی آر ایس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ اس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارے کے اہلکاروں نے ان کے خلاف دائر ایک مقدمے میں مداخلت کر تے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

نیویارک: مظاہرین کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے بڑے اقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے شہر نیویارک میں رواں ہفتے ماحولیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی اجلاس ہونے جا رہا ہے جس سے قبل ہزاروں مظاہرین نے ایک بڑے مارچ میں حصہ لیا ہے اور آلودگی کا باعث بننے والے فاسل فیول پر انحصار کم سے کم کرنے پر زور دیا ہے۔ منتظمین کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

امریکی میرین کا یتیم افغان بچی کو گود لینا اغوا کے مترادف قرار دیا جا سکتا: امریکی حکومت

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت نے ریاست ورجینیا کے ایک جج کو سرکاری دستاویز میں کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی کو افغان جنگ کے دوران ایک یتیم بچی کو گود لینے کی اجازت دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی، جسے دنیا بھر میں عالمی طور پر بچے کے اغوا کی مزید پڑھیں

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو تین سال جیل اور جرمانے کی سزا

امریکہ کی ایک عدالت نے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو قطر کو امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے میں مدد کرنے اور ایک امیر شخصیت سے وصول کردہ تحائف کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں تین سال کی پروبیشن سزا اور 93 ہزار 350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مجسٹریٹ جج مزید پڑھیں

مہسا کی کہانی ان کی ظالمانہ موت سے ختم نہیں ہوئی: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  ہفتے کے روز مہسا امینی کی پہلی برسی ہے، وہ 22 سالہ ایرانی کرد خاتون جنہیں ایران کی اخلاقی پولیس نے تہران میں ڈریس کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں گزشتہ سال حراست میں لیا تھا اور دورانِ حراست وہ ہلاک ہو گئی تھیں۔مہسا امینی کےخاندان نے الزام لگایا تھا مزید پڑھیں

بائیڈن کے صاحبزادے پر آتشیں اسلحہ رکھنے کے قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔فرد جرم کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں اسلحہ خریدتے وقت منشیات کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔ یہ ہنٹر بائیڈن کے بارے میں طویل عرصے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے صاحبزادے پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔فرد جرم کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں اسلحہ خریدتے وقت منشیات کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔ یہ ہنٹر بائیڈن کے بارے میں طویل عرصے مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کا ایک اہم شراکت دار ہے،امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ اور وہ اسکے ساتھ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے۔ وہ بدھ کے روز محکمہ خارجہ کی معمول کی بریفنگ کےدوران ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ نامہ نگار نے ایک سابقہ مزید پڑھیں