کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، ‘پراوڈ بوائز’ کے لیڈر کو 22سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے حامل گروپ’ پراؤڈ بوائز’ کے لیڈر اینرک ٹیریو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد مزید پڑھیں

امریکہ: بڑے شہروں میں ’رات کے میئر‘ کیوں مقرر کیے جا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیو یارک کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی سوتا نہیں۔ تاہم رات کے وقت ہونے والی تفریحی سرگرمیاں کئی مسائل بھی ساتھ لاتی ہیں۔ ان ہی مسائل کی وجہ سے پہلے تو شہروں کی نائٹ لائف کو ایک مسئلے کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ لیکن ان سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اورعالمی بینک کی استعداد بڑھا کرملکوں کی مدد کی جاسکتی ہے، جان کربی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے کو آرڈینیٹر فار سٹریٹیجک کمیونیکیشنز جان کربی نے کہا ہے کہ اس سال جی 20 کے اجلاس میں توجہ خود جی 20 پر رہے گی جیسا کہ یہ دنیا بھر میں بہتر اقتصادی تعاون کا فورم ہے۔ جان کربی نے یہ بات وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں

چھ جنوری حملہ: ‘پراؤڈ بوائز’ کے بانی کو17 سال جیل کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے حامی گروپ "پراؤڈ بوائز ‘کے سابق بانی جوزف بگس کو 17 سال جبکہ زچری ریہل کو 15 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020کے صدارتی انتخابات کے بعد موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی پر مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں ‘اڈالیا’ نے تباہی مچادی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر بدھ کو سمندری طوفان اڈالیا کے ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ طاقت ور طوفان نے سب سے زیادہ کٹن بیچ کے علاقے کو متاثر کیا جہاں 201 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئےہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ‘ایکس’ پر سیاسی پیغامات کی اجازت ماحول تلخ تو نہ کردے گی؟

ویب ڈیسک —  ایکس(سابق ٹوئٹر ) کے مالک ایلون مسک نے منگل کے روز اس پلیٹ فارم پر سیاسی پیغامات پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ ارب پتی مسک نے ٹوئٹر خریدتے ہوئے یہ پابندی عائد کی تھی تاکہ غلط معلومات کا سلسلہ روکا جا سکے۔ ایکس پر سیاسی پیغامات کی دوبارہ اجازت دیے جانے مزید پڑھیں

پاکستانی امریکیوں کے ساتھ امریکی محکمہ خارجہ کا ‘آف دی ریکارڈ’ ٹاؤن ہال

واشنگٹن —  پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سیاسی اور معاشی حالات کے تناظر میں پاکستانی امریکیوں کے خدشات اور تحفظات کیا ہیں، یہ جاننے کے لئے امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ کے روز ایک ‘آف دا ریکارڈ’ٹاؤن ہال کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں مزید پڑھیں

نیویارک سٹی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر اذان دی جا سکے گی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا ہے کہ نئے قوانین کے تحت مساجد کو جمعے کے دن اورمضان کے مہینے میں مغرب کے وقت لاؤڈ مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے درمیان مثبت معاشی تعلقات، غریب ملکوں کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟

ویب ڈیسک —  معاشی بحران، غذائی قلت،آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، وسائل کی قلت اور دنیا کے مختلف حصوں میں ہونے والی جنگیں اور تنازعات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں خاص طور سے پاکستان جیسے ترقی پذیر اور غریب ملکوں کے لیے معاشی بد حالی کا عفریت قابو سے باہر نظر مزید پڑھیں