ویب ڈیسک — امریکہ میں پیر کو 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی 22 ویں برسی منائی جا رہی ہے جب کہ اعلیٰ امریکی قیادت مختلف مقامات پر ان حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں تقریبات میں شریک ہو گی۔ صدر جو بائیڈن شمال مغربی ریاست الاسکا میں ایک فوجی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
نائن الیون حملوں کو 22 برس مکمل، ایک ہزار ہلاک افراد کی شناخت ہونا باقی
ویب ڈیسک — امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو آج 22 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگان سمیت تین مختلف مقامات پر کیے گئے ان حملوں میں لگ بھگ تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے البتہ ان ہلاک افراد میں ایک ہزار افراد ایسے ہیں جن کی شناخت مزید پڑھیں
’چین معاشی ترقی کرے لیکن بین الاقوامی اصولوں کے مطابق‘
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نئی دہلی میں جی ٹوئنٹی اجلاس میں چین کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ وہ روابط میں 10 ماہ کے وقفہ آنے کے بعد بھی چینی ہم نصب شی جن پنگ سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی مزید پڑھیں
نائن الیون کیس کے دو پاکستانی ملزمان کون ہیں؟
No media source currently available
ترکیہ : 1000 میٹر گہرے غار میں پھنسا ایک بیمار امریکی ریسرچرریسکیو کا منتظر
ویب ڈیسک — ترکیہ کے ایک غار میں پھنسے ایک امریکی محقق کو بچانے کے لیے یورپ بھر کے امدادی کارکن کوششیں کر رہے ہیں ۔ غاروں پر ریسرچ کے ایک ماہر 40 سالہ مارک ڈکی ترکیہ کے ایک غار میں ایک ریسرچ کے دوران معدے میں بلیڈنگ میں مبتلا ہونے کے بعد غار کے مزید پڑھیں
امریکہ میں صدارتی انتخابات: 2024 کی انتخابی مہم 2020 سے مختلف کیسے ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2024 صدارتی انتخابات کا سال ہے اور اس کی گہما گہمی کا تقریباً آغاز ہو چکا ہے۔ زیادہ سرگرمی ریپبلکن پارٹی میں نظر آتی ہے جس کے متعددامیدوار اپنی پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے کو شاں ہیں جن میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں اور رائے مزید پڑھیں
میرا صدر بننا ایک ‘مفروضہ’ ہے، تاہم میں تیار ہوں، کاملا ہیرس
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے امریکہ کے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج الٹانے کی کوشش کی جو امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے اور تشدد کا باعث بنی ان سب کو جواب دہ ٹھرانا چاہئیے خواہ ان میں ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہوں۔ انہوں مزید پڑھیں
کیپٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، ‘پراوڈ بوائز’ کے لیڈر کو 22 سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے حامل گروپ’ پراؤڈ بوائز’ کے لیڈر اینرک ٹیریو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹرز کے ویزہ مسائل حل کرنے والی وکیل
No media source currently available
امریکہ کے چند اچھے الفاظ پر چین اپنا تحفظ ترک نہیں کر سکتا، چینی وزارت
ویب ڈیسک — چین میں سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین ادارے نے کہا ہے کہ اس سال نومبر میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے درمیان کسی ملاقات کا انحصار اس پر ہے کہ امریکہ کس قدر خلوص کا مظاہرہ کرتا ہے۔واضح رہے کہ اس سال نومبر میں امریکہ کے مزید پڑھیں