ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ بعد وہ کاؤنٹی جیل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے۔اس کیس میں ان کی ضمانت پہلے ہی ہوچکی ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
روس میں امریکی صحافی کی قید میں توسیع،’صحافت جرم نہیں’ گرشکووچ کے اخبار کا بیان
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔ماسکو کی ایک عدالت نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے رپورٹر ایوان گرشکووچ کو نومبر کے آخر تک جیل میں رہنا چاہیئے۔روس کے خبر رساں ادارے طاس کے مطابق انہیں آٹھ ماہ تک جیل میں رہنا ہوگا۔ان پر جاسوسی کا الزام ہےاور وہ مارچ کے مزید پڑھیں
صدارتی نامزدگی کی دوڑ: ری پبلکن ڈبیٹ سے قبل ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے پہلے مباحثے میں شریک نہیں ہوئےلیکن ان کا ایک انٹرویو مباحثے سے چند منٹ قبل سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا۔ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی میں ری پبلکن پارٹی کے پہلے مزید پڑھیں
ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی پہلی ڈبیٹ میں ایک دوسرے پر نکتہ چینی، بائیڈن حکومت پر بھی تنقید
ویب ڈیسک — امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ری پبلکن جماعت کے آٹھ امیدواروں نے بدھ کو پہلے مباحثے میں حصہ لیا اور صدر جو بائیڈن کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک دوسرے پر نکتہ چینی بھی کی۔ فاکس نیوز پر نشر ہونے والے اس مباحثے میں شریک مزید پڑھیں
امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات: ریپبلکن امیدواروں کا پہلا انتخابی مباحثہ، ٹرمپ شرکت نہیں کریں گے
واشنگٹن — امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ، بدھ کے روز امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں ہو رہا ہے۔ اور فی الوقت سب سے زیادہ مقبولیت کے حامل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔ امریکہ مزید پڑھیں
امریکی اسپیشل آپریشن فورسز میں خواتین اہلکار امتیازی سلوک کا شکار ہیں، رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ کی فوج میں اہم ترین قرار دی جانے والی ’اسپیشل آپریشن فورسز‘ میں خدمات انجام دینے والی خواتین اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک، جنسی ہراسانی اور جنسی امتیاز کا سامنا ہے۔ فوج کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے خواتین اہلکاروں کے حوالے سے 2021 میں کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا جنگلات کی آگ سےتباہ حال شہر کا دورہ
امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن نے جنگلات کی آگ سے متاثرہ ریاست ہوائی کی ماؤوی کاؤنٹی کا دورہ کیاہے۔ صدر بائیڈن نے متاثرین سے ملاقات کی اور آگ کے باعث تباہ حال علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ہوائی کےتاریخی شہر لاہائینا میں ہولناک آتش زدگی کے نتیجے میں 114 افراد مزید پڑھیں
انتخابی نتائج بدلنے کا الزام:ٹرمپ دو دن بعد جارجیا کی عدالت میں سرینڈر کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو اس مقدمے میں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے جارجیا میں عدالتی حکام کے سامنے سرینڈر کریں گے جس میں ان پر 2020 کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو بدلنے کی غیر قانونی منصوبہ بندی کا الزام لگایا مزید پڑھیں
ہوائی کی آگ اور غیر قانونی تارکین وطن: ‘جان تو بچ گئی، اب ملک بدری کاسامنا ہے’
ویب ڈیسک — بیرون ملک سے روزگار کی تلاش میں آنے والوں کے لئے ہوائی کا شہر لاہائینا ایک نخلستان تھا جہاں ملازمت کے بے شمار مواقعے ایک پر آسائش زندگی کی ضمانت تھے۔ خوبصورت قدرتی نظاروں میں گھرے اس شہر میں تارکینِ وطن دنیا بھر سے جمع ہو گئے تھے۔ اس شہر کی آبادی مزید پڑھیں
جارجیا: صدارتی انتخاب کے نتائج الٹانے کی سازش کا مقدمہ، دو لاکھ ڈالر میں ٹرمپ کی ضمانت
واشنگٹن — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جارجیا میں قائم مقدمے میں ان کی ضمانت کے لیے 2لاکھ ڈالر کی بانڈ مقرر کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020 کے الیکشن میں صدر بائیڈن سے شکست کے بعد الیکشن کے نتائج الٹانے کی سازش کی۔ ضمانت کی اس رقم مزید پڑھیں