امریکہ: معدنی ایندھن کا استعمال روکنے پر پہلا عدالتی فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ماحول دوست نوجوانوں کے حق میں آنے والے ایک عدالتی فیصلے کو ماہرین ایک اہم قانونی فتح قرار دے رہے ہیں۔ریاست مونٹانا کی ایک ڈسٹرکٹ جج نے پیر کے روز اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ریاستی ادارے معدنی ایندھن کے ذرائع کو ترقی دینے کی اجازت دے کر درخواست مزید پڑھیں

شمالی کوریا:’ٹریوس کنگ امریکی فوج میں موجود نسل پرستی سے پناہ چاہتا ہے’

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے امریکی فوجی اہلکار ٹریوس کنگ سے متعلق بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کنگ "امریکی فوج کے اندر غیر انسانی سلوک اور نسلی امتیاز” کی وجہ سے شمالی کوریا یا کسی دوسرے ملک میں پناہ چاہتے ہیں ۔ ٹریوس کنگ امریکی فوج میں مزید پڑھیں

طالبان کنٹرول کے دوسال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول مزید پڑھیں

ہوائی: جنگل کی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 99 ہو گئی، اموات میں اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات کی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست کے گورنر کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 دنوں میں یہ تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ ہنگامی صورت حال میں مدد فراہم کرنے والا عملہ مزید انسانی باقیات کی تلاش کے لیے انتہائی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج میں مداخلت کا کیس؛ سابق صدر ٹرمپ اور 18 دیگر افراد پر فردِ جرم عائد

ٹرمپ کے ساتھ جن مزید افراد پر الزامات عائد کئے گئے ہیں ان میں وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز، ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور محکمۂ انصاف کے سابق اہلکار جیفری کلارک بھی شامل ہیں۔ جارجیا ڈسٹرکٹ کاؤنٹی کی اٹارنی فانی ولیس نے جو ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کر رہی ہیں، مزید پڑھیں

ہوائی: ایک صدی کی مہلک ترین آگ میں مرنے والوں کی تعداد 96 ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی مغربی ریاست ہوائی کے جنگلات میں دو ہفتے قبل لگنے والی آگ نے ماؤوی کے تاریخی قصبےلاہائینا کا بیشتر حصہ جلا کر خاکستر کر دیا ہے ۔ یہ امریکہ میں ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے میں لگنے والی مہلک ترین آگ تھی ۔ ماؤوی کاؤنٹی کی تازہ ترین اطلاعات مزید پڑھیں

نائیجر: ہنتا کا معزول صدر پر مقدمہ چلانے کا اعلان بلا جواز ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے اس خبر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ نائیجر کی ‘نیشنل کونسل فار دی سیف گارڈ آف دی ہوم لینڈ’ یا سی این ایس پی نے معزول صدر بازوم پر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام نے ہفتے کو خبردار کیا کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام نے ہفتے کو خبردار کیا کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں