اے آئی بریانی بنانے میں مدد دے سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  ایسے متعدد لوگ ہوں گے جو مصنوعی ذہانت والے چیٹ جی پی ٹی کے بعد یہ سوچ کر خوش ہوں گے کہ اب انہیں اپنے دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت کم سے کم پڑے گی لیکن ماہرین” اطلاعاً بیان” کرتے ہیں کہ آپ جوں جوں اسے استعمال کریں گے توں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا ‘اندرونی معاملہ’ ہے: ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا ‘اندرونی معاملہ’ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مزید پڑھیں

الیکشن مداخلت کیس: ٹرمپ کے جج سے متعلق خدشات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ جنوری کے فسادات کے سلسلے میں کیس کی سماعت کرنے والی جج پر اعتراض کر دیا ہے۔ سابق صدر کے مطابق یہ کیس واشنگٹن ڈی سی سے منتقل کر دینا چاہیے کیوں کہ یہاں کے مکینوں نے ان کے خلاف بڑی تعداد میں ووٹ مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا میں دیسی چاولوں کی اچانک قلت کیوں ہوئی؟

نیویارک —  گزشتہ دنوں امریکہ اور کینیڈا کی ایسی کئی وائرل وڈیوز نظر سے گزریں جن میں کہیں بھارتی ،پاکستانی یا بنگلہ دیشی نژاد شہری دیسی گراسری اسٹورز کے باہر قطاریں لگائے کھڑے تھے تو کہیں وہ چاول کے تھیلے حاصل کرنے کے لیے چھینا جھپٹی کرتے نظر آئے۔ ہر ایک کی یہ کوشش تھی مزید پڑھیں

‘ اخبار ہی ہمارا انٹر نیٹ تھا ‘

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کی میک ڈوئل کاؤنٹی کا واحد مقامی اخبار کیا بند ہوا کہ مکینوں کو یوں لگا جیسے وہ اندھیرے میں گھر گئے ہوں کیو ں کہ تقریباً سو سال سے جاری ان کااخبار ہی ان کا سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ تھا ۔ “ہمارے لوگوں کے پاس کچھ مزید پڑھیں

‘بس بہت ہوا، بحیرہ اسود خوراک معاہدے پر روس کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے گزشتہ روز روس کی یوکرین کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ‘بلا جواز اور احساس سے عاری جنگ نے عالمی سطح پر بھوک کی صورت حال کو متاثر کیا ہے’۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں