امریکی بحریہ کے دو اہلکاروں پر چین کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وفاقی حکام نے جمعرات کو بحریہ کے دو اہلکاروں پر چین کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ دونوں اہلکاروں پر جنگی مشقوں، بحری کارروائیوں اور اہم تکنیکی مواد کی تفصیلات چین کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔ سان ڈیاگو میں جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

‘یہ امریکہ کے لئے افسوسناک دن ہے’، ٹرمپ نے الیکشن نتائج تبدیل کرنے کی سازش کے الزامات مسترد کر دیئے

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو دار الحکومت واشنگٹن کی ایک وفاقی عدالت میں سال 2020 کے الیکشن کے نتائج کو الٹانے کی سازش کے تمام الزامات مسترد کردیے۔ اگلی سماعت 28 اگست کو ہوگی۔ ٹرمپ نےکہا کہ یہ "امریکہ کے لیے انتہائی افسوسناک دن” ہے۔انہوں نے نیو جرسی واپس مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق نائب صدر ایک نئی وفاقی فرد جرم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلے مجرمانہ الزامات کا خاکہ پیش کیا گیا جو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی ان کی کوششوں سے منسلک ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق نائب صدر ایک نئی وفاقی فرد جرم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پہلے مجرمانہ الزامات کا خاکہ پیش کیا گیا جو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی ان کی کوششوں سے منسلک ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکہ نے سیکیورٹی کونسل کی صدارت سنبھال لی؛ عالمی غذائی عدم تحفظ پر توجہ مرکوز

ویب ٹیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن جمعرات کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ، جس میں دنیا میں خوراک کے عدم تحفظ اور اور اس کی صورت حال کو بگاڑنے والے تنازعات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ بات اقوام متحدہ میں امریکہ کی مزید پڑھیں

ہم آزادانہ، اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے پاکستان میں سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئےایک بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن کسی دوسرے ملک کے کسی انتخابی امیدوار کی نہیں بلکہ ہمیشہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران اس مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مقدمہ امریکی کیپٹل کے بلوائیوں کو سخت سزائیں سنانے والی جج کو تفویض

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو امریکی ڈسٹرکٹ جج تانیا چٹکن کے سامنے پیش ہوں گے جو ان فسادیوں کو سخت سزا دینے والوں میں شامل ہیں جنہوں نے سابق صدر کی جانب سے انتخابات چوری کیے جانے کے بے بنیاد دعوؤں کی وجہ سے امریکی کیپٹل پر حملہ کیا تھا۔ تانیا مزید پڑھیں