‘جمہوری اصول اور قانون کی حکمرانی امریکہ پاکستان تعلقات کا مرکز ہیں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کی مفید شراکت داری کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیرِ خارجہ بلنکن نے کہا ہے مزید پڑھیں

امریکہ کے خطے میں جنگی طیارے بھیجنے کے اعلان کے بعد ایرانی فضائیہ کی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ خلیج فارس کے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو تجارتی جہازوں کو پکڑنے سے باز رکھنے کے لیے اپنے مزید لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے، جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران نے بھی اتوار کے روز سے ملک کے وسطی حصے میں اپنی سالانہ فضائی مشقیں شروع کر دی مزید پڑھیں

سائفر سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کی مفید شراکت داری کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے جاری کردہ ریڈ آؤٹ کے مطابق، وزیرِ خارجہ بلنکن نے پاکستان مزید پڑھیں

 یونیسکو میں امریکہ کی دوبار شمولیت، جل بائیڈن پیرس پہنچ گئیں

ویب ڈیسک —  امریکی خاتون اول جل بائیڈن پیرس میں ہیں، جہاں وہ تعلیم ، سائنس اور ثقافت کے بین الاقوامی ادارے یونیسکو میں امریکہ کی دوبارہ با ضابطہ شمولیت کے موقع پرا س ہفتے اپنی سفارتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ خاتون اول کی حیثیت سے امریکہ کی مزید پڑھیں

یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ پاکستان کو بھول گیا ہے: محکمہ خارجہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان سال 2022 میں باہمی تجارت کا حجم نو ارب ڈالر رہا ہے جب کہ امریکہ نے گزشتہ برس چھ ارب ڈالر کی پاکستانی اشیا درآمد کیں۔ محکمہ خارجہ میں پاکستان ڈیسک سے منسلک پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف مزید پڑھیں

‘ہائبرڈ’ ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیے

ویب ڈیسک —  کچھ عرصے سے’ ہائیبرڈ ورک‘ کی اصطلاح بہت سننے میں آ رہی ہے، جس سے مراد اپنے دفتر کا کام، دفتر کی عمارت میں اپنی نششت پر بیٹھ کر کرنے کی بجائے، اسے اپنے گھر کے کمرے میں، یا کسی اور جگہ سےسرانجام دینا ہے۔ یہ سلسلہ عالمی وبا کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

ملازم سے جبری مشقت: بھارتی نژاد امریکی جوڑے پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ورجینیا میں ایک وفاقی گرینڈ جیوری نے ملازم سے جبری مشقت کرانے کے مقدمے میں بھارتی نژاد جوڑے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ سات نکاتی فردجرم میں بھارتی جوڑے پر ایک شخص سے جبری مشقت، مالی فائدے کے لیے کسی غیرملکی کو ویزا ختم ہونے کے بعد چھپا مزید پڑھیں

سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت آئندہ صدارتی انتخابات سے چند ماہ قبل

ویب ڈیسک —  فلوریڈا کی ایک وفاقی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھنے کے مقدمے کی سماعت کے لیے آئندہ برس مئی کے مہینے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ جج آئلین کینن نے 20 مئی 2024 کی تاریخ کا اعلان جمعے مزید پڑھیں

‘ہائیبرڈ’ ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیئے

ویب ڈیسک —  کچھ عرصے سے’ ہائیبرڈ ورک‘ کی اصطلاح بہت سننے میں آ رہی ہے، جس سے مراد اپنے دفتر کا کام، دفتر کی عمارت میں اپنی نششت پر بیٹھ کر کرنے کی بجائے، اسے اپنے گھر کے کمرے میں، یا کسی اور جگہ سےسرانجام دینا ہے۔ یہ سلسلہ عالمی وبا کرونا وائرس کے مزید پڑھیں