امریکی وزیرِ خزانہ کا نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ، چین کا معاملہ ایجنڈے میں شامل 

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ کر رہی ہیں جس کے دوران وہ 20 ممالک کے جی ٹوئنٹی کے نام سے جانےوالے گروپ کے اجلاس میں شرکت اور واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کریں گی۔ مزید پڑھیں

امریکہ: چھ ماہ میں فائرنگ سےاجتماعی ہلاکتوں کے ریکارڈ واقعات

ویب ڈیسک —  امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور ہلاکت خیز واقعہ ہفتے کو پیش آیا جب ریاست جارجیا میں ایک مسلح شخص نے گولیاں مار کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کےمٖضافاتی علاقے میں "میس شوٹنگ” یا فائرنگ میں اجتماعی ہلاکتوں کے واقعے میں اموات امریکہ میں فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کے لیے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے خلیج کی اسٹرٹیجک آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی قبضے سے بچانے کے لیے ایف سولہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نےجمعے کو پینٹاگون کے نامہ نگاروں کو اس سلسلے میں بتایا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی علاقے میں جنگی مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں سینکڑوں ایکڑ رقبے پر آگ بھڑک اٹھی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر مورینو ویلی میں جمعے کو لگنے والی آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں۔ پہاڑیوں پر درختوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے طیاروں کی مدد سے کیمیکل بھی مزید پڑھیں

امریکیوں کا جمہوریت کی کارکردگی پر عدم اطمینان، سروے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر دس میں سے صرف ایک بالغ شہری کہتا ہے کہ ملک میں جمہوریت بہترین کام کر رہی ہے اور وہ لوگوں کے مفادات کی اچھی نمائندگی کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹد پریس” اور تحقیقی ادارے "نارک سنٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ” کے تازہ ترین سروے میں مزید پڑھیں

 شمالی کوریا کا بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ، امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا  کی مذمت

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے دفتر کی طرف سے ایک میڈیا نوٹ جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، اور جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن کا مشترکہ بیان شامل ہے ۔ بیان کےمطابق امریکہ ، جنوبی کوریا، اور جاپان نے مزید پڑھیں

امریکہ کا آبنائے تائیوان پر پرواز کا دفاع؛ چین کا امریکہ پر خلا میں عسکریت پسندی کا الزام 

ویب ڈیسک —  ایسے وقت میں جبکہ امریکہ اور چین کے فوجی رابطوں میں جمود برقرار ہے بیجنگ نے امریکی سب میرین طیارے کی آبنائے تائیوان پر پرواز کے خلاف احتجاج کے ایک روز بعد واشنگٹن پر بیرونی خلا میں عسکریت پسندی کا الزام لگا یا ہے۔ اس سے قبل امریکی ساتویں بحری بیڑے نے مزید پڑھیں

اداکاروں اور اسکرپٹ رائٹرز کی ہڑتال، ہالی ووڈ  کیسے متاثر ہوگا؟

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ کے اداکار بھی اب سکرین رائٹرز کے ساتھ اس ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں، جو مئی میں شروع کی گئی تھی۔ انہوں نے جمعے کے روز سکرین رائٹرز کے ساتھ مل کر نیو یارک اور لاس اینجلس میں موشن پکچرز اور ٹی وی پروڈیوسسرز کے اتحاد کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سے ملنے والی کوکین پر ڈی این اے یا فنگر پرنٹ نہیں ملے: سیکرٹ سروس

ویب ڈیسک —  امریکی سیکرٹ سروس کی تحقیقات کی سمری کے مطابق، ایف بی آئی کی جدید ترین کرائم لیب کے تجزیے اور علاقے کی نگرانی کی فوٹیج سے وائٹ ہاؤس میں کو کین لانے والےمشتبہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی کوئی سراغ مل سکاہے۔ یو ایس سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں مزید پڑھیں

دنیا کو دکھا دیا، نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یورپ کے اپنے دورے کے اختتام پر، جس کا مقصد روس مزید پڑھیں