ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کے روز چین کے چوٹی کے سفارت کار وانگ یی سے انڈونیشیا میں ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات اسی سلسلے کا حصہ ہے جسے واشنگٹن دو بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی جاری کوشش قرار دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
کوو ڈ نائینٹن کے 2 سال: کیا امریکی طلبا نالائق ہو گئے ہیں؟
امریکہ بھر میں طلباء کی سیکھنے کی صلاحیت کو ، کووڈ نائینٹین کے دوران پہنچنے والے دھچکے سے باہر آنے کے لئے وقت درکار ہے ۔ منگل کو جاری ہونے والے ٹیسٹ اسکورز کے ایک تجزیے کے مطابق،سکولوں میں طلبا کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کی سرگرم کوششوں کے باوجود ، کئی طلباٗ تعلیمی مزید پڑھیں
وعدہ ہے نیٹو میں ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ روسی جارحیت کے خلاف جو اس وقت دنیا کے مرکزی چیلنجز میں سے ایک ہے، یو کرین کے دفاع کے لیے مغربی اتحادیوں کی حمایت کبھی متزلزل نہیں ہوگی۔ صدر نے کہا، ” ہمارا اتحاد کبھی کمزور مزید پڑھیں
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تمام شرائط پوری کرنے کے بعد ہوگی، اسٹولٹن برگ
ویب ڈیسک — نیٹو کے سیکریٹری جنرل یینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک نے اس بات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے کہ یو کرین کو نیٹو میں شامل کر لیا جائے تاہم ایسا تب کیا جائے گا جب،”اتحاد کے تمام ارکان اس پر متفق ہوں گے اور تمام شرائط مزید پڑھیں
امریکی ساحلی تفریح گاہوں میں شارک کے حملوں میں اضافہ کیوں ؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیویارک اور فلوریڈا کی ساحلی تفریحی گاہیں سیاحوں میں بہت مقبول ہیں۔جیسے ہی موسم گرم ہونا شروع ہوتا ہے، لوگ ساحلوں کا رخ کرتے ہیں۔ وہ سمندر کی گیلی ریت پر لیٹ کر دھوپ کی حرارت کا لطف اٹھاتے ہیں اور پانی میں اتر کر اس کی ٹھنڈک سے خود مزید پڑھیں
کیا نیٹو کے رکن ملک یوکرین کی مدد کے لیے دفاعی اخراجات میں اضافہ کریں گے؟
ویب ڈیسک۔جب نیٹو کے ان ارکان پر تنقید ہوتی ہے جو دفاع پرمناسب خرچ کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو نیٹو کا چھوٹا سا ملک لکسمبرگ آسان ہدف ثابت ہوتا ہے۔ لکسمبرگ نیٹو کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ ملک یورپ میں اقتصادی ترقی کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ تاہم تنظیم کے مزید پڑھیں
امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات چٹان کی طرح مضبوط ہیں، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن برطانیہ میں اپنی ملاقاتوں کے بعد، نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے ولنئیس پہنچ گئے ہیں۔ لتھو انیا کے دارالحکومت میں اتحاد کے 31 رکن ممالک کے اس دوروزہ اجلاس میں زیادہ تر یو کرین کی جنگ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے امور زیرِ بحث مزید پڑھیں
بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے پیر کو رپورٹ کیا کہ امریکی اسپورٹس فزیشن لیری نیسر ، جو امریکہ کی ممتاز خاتون جمناسٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں کئی دہائیوں تک قید کی سز ا کاٹ رہے ہیں ، وفاقی جیل میں ایک اور قیدی کے ساتھ جھگڑے کے دوران چاقو کے حملے مزید پڑھیں
کیا انرجی ڈرنک’پرائم‘ امریکہ میں بچوں کو ہدف بنا رہی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’پرائم‘ نامی انرجی ڈرنک میں کیفین کی بلند سطح کی تحقیقات کرے ۔ چک شومر نے کہا کہ پرائم انرجی ڈرنک کے ایک کین میں کیفین ’ریڈ بل‘ کے ایک مزید پڑھیں
امریکہ آنے والا افغان مترجم واشنگٹن ڈی سی میں قتل
ویب ڈیسک — افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے 31 سالہ نصرت احمد یار کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا جب وہ رات گئے ٹرانسپورٹ کمپنی لفٹ کے ڈرائیور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ مزید پڑھیں