واشنگٹن اور بیجنگ میں قریبی رابطے بہت اہم ہیں: امریکی وزیرِ خزانہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نےچین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کا اپنے اور دیگر ممالک کے مفاد میں یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اقتصادی فیصلوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے زیادہ قریبی بات چیت کریں۔ ییلن اور چینی نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

کیا پتہ ہم جہنم میں رہ رہے ہوں؟

ویب ڈیسک —  ‘کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں ؟’, پاکستان میں کئی سوشل میڈیا صفحات پر موجود یہ دلچسپ فقرہ معروف مصنف مستنصر حسین تارڑسے منسوب ہے۔ مستنصر حسین تارڑ سیاح ہیں ، لکھاری ہیں، لیکن کیا وہ ماہر ماحولیات بھی ہیں؟ یہ سوال ذہن میں اس مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کادورۂ چین سخت مسابقت کے سامنے بھرپور سفارتکاری کا مظاہرہ ہے، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ اور چین دونوں نے امریکی وزیر خزانہ کے دورہ چین کو مثبت قرار دیا ہے، تاہم مزید اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے لیے کسی نئے منصوبے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرن یا پئیر نے جمعے کے روز معمول کی پریس بریفنگ میں کہا،”چین کہیں جانے والا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والےشخص پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پاکستانی نژاد قانون ساز مریم خان پر عید کی نماز کے بعد مسجد سے باہر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ پولیس رپورٹ کے مطابق اس نے قانون ساز کو تھپڑ مارا اور اس کے حملے کے باعث وہ زمین پر مزید پڑھیں

گوانتانامو بے کے قیدیوں کی داستانیں: ‘وہ ایک قانونی خلا میں ہیں’

ویب ڈیسک —  گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں نمبروں سے پہچانے جانے والے عمر رسیدہ قیدی بیڑیاں پہنے ملاقات گاہ میں پہنچے۔سال 2002 میں حراستی مرکز کھلنے کے بعد یہ پہلا موقعہ تھا کہ ایک امریکی صدر اقوام متحدہ کی غیر جانبدار تفتیش کار کو اجازت دے رہا تھا کہ وہ بیس سال سے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کا دورہ چین: ‘صحت مندانہ مگر مفید مسابقت چاہتے ہیں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن چین کے دورے پر جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ وہ چین امریکہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کریں گی۔ "اپنے ایک ٹوئٹ میں ییلن نے کہا،” میں چینی عہدیداروں اور کاروباری لیڈروں سے ملاقات کے لیے بیجنگ آکر خوش مزید پڑھیں

ییلن کا دورہ چین: ‘بہتر ہے باہم رابطے میں رہیں اور غلط فہمی سے گریز کریں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن چین کے دورے پر جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ وہ چین امریکہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کریں گی۔ "اپنے ایک ٹوئٹ میں ییلن نے کہا،” میں چینی عہدیداروں اور کاروباری لیڈروں سے ملاقات کے لیے بیجنگ آکر خوش مزید پڑھیں

کیا بغاوت سے کمزور روس,چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے؟

واشنگٹن —  روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی مسلح بغاوت نے جہاں یوکرین جنگ میں پھنسے صدر ولا دی میرپوٹن کے چلینجز میں اضافہ کر دیا ہے وہیں چین کے لیے بھی نئے سوالات اٹھائے ہیں کہ وہ کہاں تک امریکہ کی زیر قیادت مغرب کے مقابلے میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے میں ماسکو پر انحصار مزید پڑھیں