امریکہ کا سوئیڈن میں قرآن جلانے کے واقعے پر اظہار تشویش

واشنگٹن —  امریکہ نے سوئیڈن کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے صفحات کو جلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اس واقعہ پر گہری تشویش ہے۔ "ہم قرآن کے جلانے کی مذمت کرتے ہیں اور ہمیں اس پر گہری تشویش ہے”، محکہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ مزید پڑھیں

امریکہ کی سپریم کورٹ سے جمعے کو بھی مزید اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سپریم کورٹ ممکنہ طور پر جمعے کو صدر جو بائیڈن کے طلبہ کے قرض معافی کے پروگرام اور ہم جنس پرستوں کے حقوق پر اثر انداز ہونے والے کیسز کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان کرے گی۔ ججوں کے گرمیوں کی تعطیلات پر جانے سے پہلے آج عدالت کا مزید پڑھیں

‘پوٹن کمزور ہوئے ہیں، امریکہ کو امن معاہدے کی کوشش کرنی چاہیے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ روس میں بغاوت کی حالیہ ناکام کوشش کے نتیجے میں صدر ولادیمیر پوٹن کمزور ہوئے ہیں اور یہی وقت ہے جب امریکہ کو روس اور یوکرین کے درمیان کسی امن معاہدے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ جمعرات کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو مزید پڑھیں

امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پرترجیحی داخلہ پالیسی ختم

امریکی سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک فیصلے کے تحت اعلی امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی تنوع کے اعتبار سے داخلے کے لئے جاری کئے گئے ‘ایفرمیٹو ایکشن’ کو مسترد کر دیا ہے ، اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ جس پالیسی کے تحت امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لئے طلباء کو نسلی بنیاد مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں : بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ مخالفین کے درمیان خاموش نئی سفارت کاری کے بعد ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے۔بلنکن نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز میں بدھ کے روز بات کرتے ہوئے بتایا کہ’’ اگر چہ ہم سفارتی راستے تلاش کرنے کے مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات کی آگ کا دھواں امریکہ کے وسیع علاقوں تک پھیل گیا، ریڈ الرٹ جاری

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کے سیاہ اور گہرے دھوئیں نے امریکہ کے ایک وسیع علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور جمعرات کے روز دارالحکومت واشنگٹن کے میٹرو پولیٹن علاقے میں حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ سانس اور دل کے مزید پڑھیں

امریکہ کا سویڈن میں قرآن جلانے کے واقعے پر اظہار تشویش

واشنگٹن —  امریکہ نے سویڈن کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے صفحات کو جلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اس واقعہ پر گہری تشویش ہے۔ "ہم قرآن کے جلانے کی مذمت کرتے ہیں اور ہمیں اس پر گہری تشویش ہے”، محکہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی کامیابی امریکی ترجیح ہے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک اہم بیل آؤٹ ڈیل کے لیے اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ‘اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے’ ، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ان مذاکرات میں فریق نہیں ہےتاہم وہ پاکستان کو آئی مزید پڑھیں

ٹیکساس شوٹنگ، پولیس افسر کے باڈی کیمرے کی فوٹیج جاری

ویب ڈیسک —  پولیس نے بدھ کے روز ایک افسر کی ویڈیو فوٹیج جاری کی جس میں ایک نیو نازی بندوق بردار کو ہلاک کیا گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر کی جانے والی فائرنگ ختم ہوگئی جس میں ڈیلاس کے علاقے کے ایک شاپنگ مال میں آٹھ افراد ہلاک اور سات دیگر مزید پڑھیں