انتہائی خفیہ دستاویزپر ٹرمپ کی گفتگو ، ریکارڈنگ میں کیا ہے؟

ایک میٹنگ کی ایک آڈیو ریکارڈنگ ، جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ایک انٹرویو لینے والے کے ساتھ ایک انتہائی خفیہ دستاویز پر گفتگو کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بعد کے ان کے اس دعوے کی نفی کرتی ہے کہ ان کے پاس ایسی دستاویزات نہیں بلکہ صرف خبروں کے تراشے تھے۔ مزید پڑھیں

مودی سے سوال کرنے والی خاتون رپورٹر کی آن لائن ٹرولنگ؛ وائٹ ہاؤس کی مذمت

نئی دہلی —  وائٹ ہاؤس نے صدر بائیڈن اور بھارتی وزیرِ اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نریندر مودی سے بھارت میں جمہوری اقدار اور اقلیتوں سے متعلق سوال پوچھنے والی خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کی مذمت کی ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

روس میں مسلح بغاوت: امریکہ اور دیگر ممالک کا کیا ردِ عمل رہا؟

ویب ڈیسک —  روس میں مسلح بغاوت کرنے والی نجی ملیشیا ویگنر کے سربراہ اور بیلاروس کے درمیان مذاکرات کے بعد جنگجو گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن بیلاروس روانہ ہو رہے ہیں۔ تاہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا اس ساری صورتِ حال میں محتاط ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ ‘ویگنر’ گروپ نے روسی دارالحکومت مزید پڑھیں

چین کس حد تک امریکہ، بھارت تعلقات کو مضبوط کرنے کا باعث ہے؟

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اس ہفتے وائٹ ہاؤس میں شان شوکت والی تقریبات کے ساتھ ملاقات اور بھارتی رہنما کا کانگریس سے خطاب جہاں دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کی مضبوطی کا غماز ہے وہیں ماہرین کی نظر میں یہ دورہ واشنگٹن اور نئی مزید پڑھیں

نشہ آور دوا کے کیمیکلز کی اسمگلنگ: امریکہ نے چینی کمپنیوں پر مجرمانہ الزامات عائد کر دیے

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ انصاف نے چین کی چار کیمیکل مینوفیکچرنگ کمپنیوں اور آٹھ افراد کے خلاف مجرمانہ الزامات عائد کیے ہیں۔ چین کی کمپنیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی نشہ آور اور درد کش دوا ‘فینٹینیل’ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز کو غیر قانونی طور پر اسمگل کیا تھا مزید پڑھیں

مودی کا دورہ واشنگٹن: چین کس حد تک امریکہ، بھارت تعلقات کو مضبوط کرنے کا باعث ہے؟

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اس ہفتے وائٹ ہاؤس میں شان شوکت والی تقریبات کے ساتھ ملاقات اور بھارتی رہنما کا کانگریس سے خطاب جہاں دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کی مضبوطی کا غماز ہے وہیں ماہرین کی نظر میں یہ دورہ واشنگٹن اور نئی مزید پڑھیں

صدر زی کو ‘آمر’ کہنے سے امریکہ چین تعلقات متاثر نہیں ہوئے: بائیڈن

ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرے سے جس میں انہوں نے چینی صدر زی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں مزید پڑھیں

یہ دور جنگ کا نہیں،ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے، نریندر مودی

واشنگٹن —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں شرکت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے دیئے جانے والے اس خصوصی عشایئے میں شرکت کے لئے فیشن، اینٹرٹینمنٹ اور بزنس کی دنیا کے بڑے بڑے نام مزید پڑھیں