ویب ڈیسک — مشرقی ایشیا کے لیے اعلیٰ امریکی سفارت کار ڈینیل کرٹن برنک نے کہا ہے کہ وہ بحیرۂ جنوبی چین کے مسائل پر امریکہ اور بھارت میں شراکت داری کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکہ اور بھارت نے گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی کے واشنگٹن کے سرکاری دورے کے دوران خود کو ‘دنیا مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں نصف سے زائد لوگوں کوآن لائن ہراسانی کا سامنا: سروے
ویب ڈیسک — گزشتہ سال نصف سے زیادہ امریکیوں نے آن لائن ہراساں کیے جانے اور نفرت کا سامنا کرنے کی اطلاع دی جن میں 75 فیصد سے زیادہ ٹرانس جینڈر لوگ بھی شامل ہیں۔ ایڈووکیسی گروپ اینٹی ڈیفیمیشن لیگ نے بدھ کو اپنے تازہ ترین سالانہ سروے کے نتائج میں بتایا کہ پچھلے 12 مزید پڑھیں
امریکہ میں اسقاطِ حمل کے قانون کے نفاذ کے بعد 25 ملین خواتین کو پابندی کا سامنا
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2022 کے مڈ ٹرم انتخابات میں اسقاط حمل کا موضوع انتہائی اہم رہا ۔اب جب نئے صدارتی انتخابات کا عرصہ شروع ہو رہا ہے، ریپبلکنز کی جانب سے اس مسئلے کو انتخابی موضوعات میں شامل کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔ یہ 2024 کے لیے ریپبلکن صدارتی نامزدگی کی مزید پڑھیں
بائیڈینومکس:صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے لئے نئی اصطلاح
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی 2024 کی دوبارہ انتخابی مہم سے قبل وہائٹ ہاؤس "بائی ڈینو مکس” (Bidenomics) کی اصطلاح کو فروغ دے رہا ہے تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ صدر کی پالیسیاں معیشت میں بہتری لانے، افراط زر کو قابو میں رکھنے اور بے روزگاری کم کرنے میں کامیاب رہی مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: چین ایسا کچھ نہ کرے جو جلتی پر تیل کا کام کرے، بلنکن
امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ یو کرین کی جنگ میں ابھی آخری دن نہیں آیا ہے مگر حالات اب ایسے بھی نہیں جیسا کہ ہم روسی فوجوں کو کیف کے نواح میں دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے یہ بات نیو یارک کے ایک تھنک ٹینک ‘،کونسل آن فارن ریلیشنز’ میں ‘بائیڈن۔ مزید پڑھیں
امریکہ نے عمران خان کا سائفر سے متعلق دعویٰ پھر مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیانیے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ منگل کو روزانہ کی بریفنگ میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا سائفر کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ متواتر یہ کہہ رہے ہیں کہ اس حوالے سے مزید پڑھیں
‘مودی سے سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراساں کرنا ناقابلِ قبول ہے’
نئی دہلی — وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسو سی ایشن کی صدر ٹمارا کیتھ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے لئے وائٹ ہاؤس کی کوریج کرنے والی صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن ہراساں کیے جانے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ کیتھ نے اپنے تحریری بیان میں کہا،” وال سٹریٹ جرنل کی سبرینا صدیقی مزید پڑھیں
مودی سے سوال پوچھنے پر سبرینا کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے، وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن
نئی دہلی — وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسو سی ایشن کی صدر ٹمارا کیتھ نے وال سٹریٹ جرنل کی وائٹ ہاؤس کی صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن ہراساں کیے جانے پر اپنے بیان میں اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول کہا ہے۔ کیتھ نے کہا،” وال سٹریٹ جرنل کی سبرینا صدیقی کسی امریکی مزید پڑھیں
گوانتاناموبے میں قیدیوں کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین کی ایک ٹیم نےاپنے گوانتانامو بےکے دورے کے بعد کہا ہے کہ مسلسل نگرانی، شدید تنہائی اور خاندانوں تک محدود رسائی کے ساتھ، گوانتانامو کے آخری 30 قیدیوں کے ساتھ سلوک "ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔” اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فیونوالا نی اولین نے کہا مزید پڑھیں
امریکی ایوارڈ لینے والے ظہیر احمد پاکستان میں انسانی اسملگکنگ سے متعلق کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available