ہم نے کب کہا کہ چین سے اختلافات پر صاف صاف بات نہیں کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ اختلافات ہیں ۔ویدانت پٹیل نے کہا،” صدر بائیڈن سمجھتے ہیں سفارت کاری اور وزیرِ خارجہ بلنکن کا چین کا حالیہ دورہ باہم تناؤ سے نمٹنے اور غلط فہمیاں دور کرنے کا ذمے دارانہ مزید پڑھیں

اپنے وطن میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں مگر ماحول تو بنے، پاکستانی نژاد امریکی

واشنگٹن —  پاکستان کی معیشت کو درپیش چلینجز جاری ہیں اور اعدادو شمار کے مطابق ملک میں براہ راست سرمایہ کاری میں واضح کمی آئی ہے اور بیرونی ممالک سے پاکستان بھیجی جانے والی رقوم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ مہینوں میں 3.7 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

لاپتا سیاحتی آبدوز میں سوار پاکستانی باپ بیٹا کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  اتوار کی رات لاپتا ہونے والی سیاحتی آبدوز میں شامل پانچ افراد میں دو پاکستانی باپ بیٹا اڑتالیس سالہ شہزادہ داؤد اور ان کے انیس سالہ بیٹے سلمان بھی شامل ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے ممتاز کاروباری گروپ داؤد ہرکولیس کارپوریشن سے ہے۔یہ سیاحتی آبدوز ، جس میں صرف چند افراد مزید پڑھیں

‘مودی سے انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں’؛ ڈیموکریٹک ارکان کا بائیڈن کو خط

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں۔ امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت مزید پڑھیں

امریکہ: ‘اسٹیٹ وزٹ’ میں کیا خاص ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں ۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے بھی تین مرتبہ وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں لیکن اس بار ان کے اس دورے کو ‘اسٹیٹ وزٹ’ کا درجہ حاصل ہے۔ پورے سال مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما مزید پڑھیں

دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات پر بھی ایمانداری سے بات کرنی چاہیے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے مسائل پر بات کریں۔ امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت مزید پڑھیں

‘بھارتی وزیرِ اعظم کا ‘اسٹیٹ وزٹ’ امریکہ کے سابق دوروں سے مختلف کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں ۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے بھی تین مرتبہ وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں لیکن اس بار ان کے اس دورے کو ‘اسٹیٹ وزٹ’ کا درجہ حاصل ہے۔ پورے سال مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما مزید پڑھیں