امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فعال اور آزاد پریس جمہوریت کو مضبوط بناتا ہے اور حکومت کے عہدیداروں کی جواب دہی کرتا ہے۔ترجمان میتھیو ملر امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پاکستانی میڈیا میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو متوقع
ویب ڈیسک — مائیکروسافٹ کارپوریشن کے شریک بانی بل گیٹس اپنے دورہ چین کے دوران جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صدر شی کی یہ ملاقات حالیہ برسوں میں کسی غیر ملکی نجی کاروباری رہنما کے مزید پڑھیں
امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیک تجارت میں رکاوٹیں دور کر نے کو تیار
امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیکنالوجی جیسےاہم شعبوں میں تجارت کو آسان تر بنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنےکے لئے تیار ہے۔ یہ بات امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے منگل کےروز نئی دہلی میں کہی ۔ سلیون بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 جون کو واشنگٹن مزید پڑھیں
امریکہ: تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی رہائش میں اضافے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے منگل کے روز کہا کہ وہ ان تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت کو 2025 تک توسیع دے دے گا جو ٹر مپ انتظامیہ کے دور میں وطن واپسی اور ورک پرمٹ کےخاتمے کا سامنا کر چکے ہیں. ان تارکین وطن میں ایل سیلوا ڈور مزید پڑھیں
چین سے رابطے کھلے رکھنے کے بارے میں بات ہوگی، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن جمعے کے روز چین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے دورے کے موقعے پر وزیرِ خارجہ بلنکن چینی عہدیداروں کے ساتھ باہم رابطے کھلے رکھنے اور تعلقات میں ذمے دارانہ رویہ اپنانے پر بات کریں گے۔ منگل کی رات بلنکن مزید پڑھیں
بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو ہوگی
ویب ڈیسک — مائیکروسافٹ کارپوریشن کے شریک بانی بل گیٹس اپنے دورہ چین کے دوران جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صدر شی کی یہ ملاقات حالیہ برسوں میں کسی غیر ملکی نجی کاروباری رہنما کے مزید پڑھیں
فردِجرم اور ڈونلڈ ٹرمپ کی 77 ویں سالگرہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو میامی کی ایک عدالت میں پیشی کے بعد کمرۂ عدالت سے تیزی سے نکلے اور اپنے قافلے کے ساتھ ’ورسائی‘ میں رکے جو شہر کے ’لٹل ہوانا‘ نامی علاقے میں ایک معروف ریستوران ہے۔ ٹرمپ کے کئی حامی ریستوران میں ان کی سالگرہ منانے مزید پڑھیں
بات چیت کے لیے امریکہ کی دلچسپی ایک ابہام ہے، چین
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن کے متوقع دورہ چین سے کچھ روز پہلے ہی چین کے ریاست سے منسلک سوشل میڈیا پر ایک تبصرہ نگار نے منگل کے روزامریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایسے حربے استعمال کر رہا ہے اور ایسے ابہام پیدا کر رہا ہے – گویا وہ مزید پڑھیں
سابق صدر ٹرمپ نے تمام37 الزامات میں صحت جرم سے انکارکردیا
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی وفاقی عدالت میں فرد جرم عاید کئے جانے اور انکے صحت جرم سے انکار کے بعد جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس موقع پر ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی، جس نے اس وقت جب وہ عدالت مزید پڑھیں
امریکہ کا یونیسکو میں واپسی اور تمام واجبات کی ادائیگی کا فیصلہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ثقافتی اور سائنسی ایجنسی یونیسکو نے پیر کو کہا کہ امریکہ جولائی میں اس تنظیم میں دوبارہ شامل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے جسے اس نے پانچ سال قبل چھوڑدیا تھا ۔ اور اس نے چھ سو ملین ڈالر سے زیادہ واجبات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں