بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے چار روزہ دورے کے دوسرے دن، جمعرات کو مصروف ترین دن گزارا۔ انہوں نے پہلے امریکی کانگریس سے خطاب کیا جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن کی جانب سے دیے گئے اسٹیٹ ڈنر میں شرکت کی۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
بھارت بطور ملک ‘قوم پرست’ ہو گیا ہے، امریکی رکن کانگریس جم کوسٹا
واشنگٹن — ریاست کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جم کوسٹا نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم مودی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم میں سے بہت سوں کو اس بارے تشویش رہی ہے کہ بھارت بطور ملک زیادہ قوم پرست ہو گیا ہے اور اس نے جمہوری اصولوں، مزید پڑھیں
یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے، نریندر مودی
واشنگٹن — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کے اجتماعی ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ اب سے کچھ سال قبل جب انہوں نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا تو بھارت مزید پڑھیں
صدر شی کو ‘آمر’ کہنے سے امریکہ چین تعلقات متاثر نہیں ہوئے: بائیڈن
ویب ڈیسک۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس تبصرےسے جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کا حوالہ ایک ڈکٹیٹر کے طور پر دیا تھ,ا امریکہ کے تعلقات متاثر یاپیچیدہ ہوئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرانس جینڈرز کے حقوق کی صورتِ حال
No media source currently available
‘یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے’
No media source currently available
مودی کا دورہ: بھارت اور امریکہ میں سیمی کنڈکٹرز بنانے کا معاہدہ
No media source currently available
امریکہ: فوجی اہلکار کا لیک دستاویزات کیس میں صحتِ جرم سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایک سابق اہل کار نے فوج کے راز افشا کرنے کے الزامات میں بے قصور ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق امریکی فضائیہ ایئر نیشنل گارڈز کے سابق اہل کار 21 سالہ جیک ڈگلس ٹیکشیرا نے قومی دفاع سے متعلق خفیہ معلومات کو جان بوجھ کر مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرانسجینڈرز کے حقوق کی صورتِ حال
No media source currently available
ہم نے کب کہا کہ چین سے اختلافات پر صاف صاف بات نہیں کریں گے: امریکی محکمۂ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ اختلافات ہیں ۔ویدانت پٹیل نے کہا،” صدر بائیڈن سمجھتے ہیں سفارت کاری اور وزیرِ خارجہ بلنکن کا چین کا حالیہ دورہ باہم تناؤ سے نمٹنے اور غلط فہمیاں دور کرنے کا ذمے دارانہ مزید پڑھیں