No media source currently available
زمرہ: امریکہ
جان کیری کا بیجنگ کا دورہ، آب و ہوا کی تبدیلی پرکنٹرول اور دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات
ویب ڈیسک — آب و ہوا کے امور سے متعلق اعلیٰ امریکی عہدے دار جان کیری نے چین کے اپنے دورے میں منگل کے روز چین کے اعلیٰ سفارت کار سے ملاقات میں کہا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں
انضباطی کارروائی کا سامنا کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی قید میں کیسے پہنچا؟
ویب ڈیسک — اپنی غلطی پر سزا کا سامنا کرنے والا ایک امریکی فوجی جنوبی کوریا کی سرحد سے فرار ہو کر شمالی کوریا جا پہنچا ہے اور پانچ سال بعد وہ پہلا امریکی بن گیا ہے، جوشمالی کوریا میں زیر حراست ہے ۔ دو امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ زیر حراست امریکی فوجی مزید پڑھیں
اسرائیل جمہوریت کے عزم پر بدستور قائم ہے ، اسرائیلی صدر کی بائیڈن کو یقین دہانی
ویب ڈیسک — اسرائیل کے صدر آ ئزک ہرزوگ نے صدر بائیڈن سےوائٹ ہاوس میں ملاقات کی ہے اور انہیں بتایا ہے کہ اسرائیل میں جمہوریت ‘مضبوط ،مستحکم اور پائیدار ‘ہے، تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ان کا ملک کچھ پریشان کن لمحات سے گزر رہا ہے۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت پر ہوئی مزید پڑھیں
مجھ پر ایک اور فردِ جرم عائد کی جارہی ہے، ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ انہیں ایک خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ انصاف کی جانب سے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنے کی کوششوں کی چھان بین میں انہیں بھی شامل کیا گیا ہے اور یہ اس جانب اشارہ ہے مزید پڑھیں
جان کیری کا بیجنگ کا دروہ، آب و ہوا کی تبدیلی پر کنٹرول اور دوطرفہ تعلقات پر مذکرات
ویب ڈیسک — آب و ہوا کے امور سے متعلق اعلیٰ امریکی عہدے دار جان کیری نے چین کے اپنے دورے میں منگل کے روز چین کے اعلیٰ سفارت کار سے ملاقات میں کہا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں
کیا لفظوں کا ہیر پھیر "خودکشی یا قتل” کی سنگینی کو کم کر سکتا ہے ؟
ویب ڈیسک — کیا والدین کی جانب سے بچوں کی تربیت کے لیے کی جانے والی سختی کے طریقے بدل گئے ہیں یا نئی نسل کا ردعمل؟ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک مڈل اسکول کی ٹیچر ایملی لِٹ مین کہتی ہیں کہ جب وہ مڈل اسکول کی طالبہ تھیں تو والدین کی جانب سے مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں "افغان ایڈجسمنٹ ایکٹ” دوبارہ متعارف
واشنگٹن ڈی سی — گذشتہ دو سالوں میں افغانستان سے انخلا کرکے امریکہ آنے والے افغان شہریوں کے بہتر مستقبل کے لئے اختتام ہفتہ امریکی کانگریس میں” افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ” کو ایک بار پھر متعارف کرایا گیا ہے، جسے ‘ٹرپل اے’ بھی کہا جاتا ہے ۔ افغان پناہ گزینوں ، سابق امریکی فوجیوں اور انسانی مزید پڑھیں
چین ماحولیات میں بہتری کی عالمی کوششوں میں رکاوٹ نہ ڈالے،جان کیری
ویب ڈیسک — ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امریکہ کے ایلچی جان کیری نے پیر کے روز اپنے چینی ہم منصبوں کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کا آغاز کیا۔ ان کا دورہ، امریکہ کی جانب سے، چین کے ساتھ تائیوان، انسانی حقوق اورخطے کے علاقوں پر چین کےدعوے کے باعث کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے مزید پڑھیں
نیو یارک میں 10 خواتین کے سیریل کلر کی تلاش، ایک دہائی بعد مشتبہ شخص گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیو یارک میں11 ہلاکتوں کی تفتیش بظاہر ختم ہو گئی تھی۔ اس بارے میں شکوک و شبہات موجود تھے کہ کیا اس قاتل کو کبھی گرفتار بھی کیا جا سکے گا جس نےخواتین کو قتل کرکےان کی باقیات کو لانگ آئی لینڈ میں ساحلی پٹی کے دور دراز علاقوں مزید پڑھیں