ویب ڈیسک — امریکہ اضافی جنگی بحری جہاز اور ہزاروں میرینز مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے تاکہ وہاں تجارتی بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کی ایرانی کوششوں کے تناظر میں سیکیورٹی میں اضافہ کیا جا سکے۔ ایران نے رواں ماہ کے اوائل میں آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ویتنام کے ساتھ اپنے اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات بہتر کرنا ایک ترجیح ہے، ییلن
ویب ڈیسک ۔ امریکہ ویتنام کے ساتھ مضبوط اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو اپنی ترجیح سمجھتا ہے۔ یہ بات امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے جمعرات کو ویتنام کے حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیر خزانہ کے اس دورے کا مقصد ایشیا بھر میں امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ییلن بیجنگ اوربھارت کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات، سینیٹ کمیٹی نے قانون سازی کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات کی پاسداری سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ ججز کے اخلاقیات سے متعلق اس قانون سازی کا سینیٹ سے منظور ہونے کا بہت کم امکان ہے۔بل کو ری پبلکنز کی متحدہ مزید پڑھیں
میرے حملہ آور پر نفرت پر مبنی جرم کا الزام بھی عائد کیا جائے، پاکستانی امریکی قانون ساز
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم قانون ساز مریم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نماز عید کے بعد ان پر دست درازی کرنے والے شخص کے خلاف جاری تفتیش میں نفرت انگیز جرائم کا الزام بھی شامل کیا جائے۔ مریم خان پر گزشتہ ماہ ہارٹ فورڈ میں عید مزید پڑھیں
امریکہ شمالی کوریا سفارتی رابطے کے بغیر امریکی فوجی واپس کیسے آئے گا؟
ویب ڈیسک — بظاہر یہ بات مشکل دکھائی دیتی ہے کہ امریکہ الگ تھلگ رہنے والے ملک شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات کی غیر موجودگی میں جنوبی کوریا سے سرحد پارکرکے شمالی کوریا جانے والے امریکی فوجی کے متعلق پیانگ یانگ سے رابطہ کر سکے۔ لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اس مزید پڑھیں
شمالی کوریا سے خطرات: امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کر دی
ویب ڈیسک — امریکہ نے چار دہائیوں میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کی ہے جبکہ اتحادی ممالک نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ میں اس کے جوہری ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال کے نتیجے میں پیانگ یانگ کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ شمالی مزید پڑھیں
دفاعی اخراجات کابل ایوان میں منظور،کئی دفعات پر وہائٹ ہاؤس کی مخالفت
ویب ڈیسک — ملک کے سالانہ دفاعی اخراجات کی تجاویز، ریپبلکن قیادت والے ایوان نمائندگان میں معمولی سے فرق سے منظور کر لی گئیں۔ ہر چند کہ یہ بل باقاعدہ قانون بننے کےمرحلے سے ابھی کئی منزلیں دور ہے لیکن وہائٹ ہاؤس نے، افغانوں کے لئے تارکین وطن کے خصوصی ویزوں یا ایس آئی وی مزید پڑھیں
امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا
واشنگٹن — امریکہ نے بدھ کو ایک بار پھر کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے سلسلے میں امریکہ کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں مزید پڑھیں
چین آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے کو سیاست سے الگ رکھے، جان کیری
ویب ڈیسک — آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اعلیٰ امریکی عہدے دار جان کیری نے اپنے چین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی ایک عالمی خطرہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے اسے سفارتی مسائل سے الگ رکھنا چاہیے۔ انہوں نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ مزید پڑھیں
تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہو سکتا، اسرائیلی صدر
ویب ڈیسک — اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کے ملک میں وزیرِ اعظم نیتن یا ہو کی سخت مؤقف کی حامل حکومت کے اقدامات پر ” تند اور تکلیف دہ مباحثہ” جاری ہے تاہم اسرائیل میں جمہوریت برقرار ہےاور امریکہ ۔اسرائیل تعلقات مضبوط تر ہیں۔ انہوں نے یہ یقین دہانی مزید پڑھیں