امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں تین روز قبل لگنے والی آگ ریاست کی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت بن گئی ہے جس میں اب تک 80 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ حکام نے اس سے نمٹنے کی پالیسیوں کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے آگ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
جب تک ایران میں قید امریکی وطن واپس نہ آجائیں، ہمیں محتاط رہنا ہوگا، جان کربی
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے کو آرڈینیٹر فار سٹریٹیجک کمیونیکیشنز، جان کربی نے کہا ہے کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ ایران نے جن امریکیوں کو جیل سے گھر میں نظر بند کیا ہے وہ امریکہ واپس کب آئیں گے۔ کربی نے یہ بات جمعرات کو وائس آف امریکہ کی افغان مزید پڑھیں
مبینہ سائفر کے متن پر امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
واشنگٹن — امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے یہ بحث بھی چھڑ گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے کیا مزید پڑھیں
نیویارک میں ایک سٹریٹ کو علامہ اقبال کا نام دے دیا گیا
No media source currently available
سائفر: دو سفیروں کی غیر رسمی گفتگو میں سفارتی آداب کے تقاضے کیا ہیں؟
No media source currently available
’انٹرسیپٹ‘ کو مبینہ سائفر کہاں سے ملا؟ کہانی رپورٹر کی اپنی زبانی
No media source currently available
ہوائی میں جنگل کی آگ سے 55 ہلاکتیں، علاقہ مکینوں نے سائرن کی آواز کیوں نہیں سنی؟
ویب ڈیسک — گہرے نیلے سمندر کے کنارے اونچی نیچی سرسبز ڈھلوانوں اور پام کے خوبصورت درختوں میں گھرا امریکی ریاست ہوائی کا قصبہ واہائینا اب ایک جلا ہوا منظر پیش کر رہا ہے۔ سبزہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔ پام کے جھلسے ہوئے درخت ٹند منڈ ہو گئے ہیں، مکانوں اور عمارتوں کے مزید پڑھیں
امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں 49 ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا
ویب ڈیسک — امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس امریکہ میں لگ بھگ 49 ہزار 500 افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست ہوائی کے تاریخی شہرلاہائینا میں سب کچھ جل کر خاکستر
امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر چیز کو جلا کر خاکستر کر دیا ہے۔ آتش زدگی کے نتیجے میں اب تک 53 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماؤوی آئی لینڈ میں منگل کی رات کو تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے تاریخی شہر مزید پڑھیں