ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت: دو جنوری کی تاریخ دی جائے، پراسیکیوٹرز

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ انصاف کے پراسیکیوٹرز نے جمعرات کو درخواست کی کہ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابات کے، جس میں وہ ڈیمو کریٹ جو بائیڈن سے شکست کھا گئے تھے، نتائج غیر قانونی طور پر الٹانے کی سازش کے فوجداری مقدمے کی سماعت کے لیے دو جنوری کی تاریخ طے مزید پڑھیں

کیا سیاستدانوں کے لیے بھی عمر کی حد ہونی چاہئیے؟

واشنگٹن —  امریکی سینٹ میں دو سینیٹرز اپنی طویل العمری اور بعض اوقات صحت کے مسائل کے باوجود اپنی مدت پوری کرنے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک تو ریپبلکن سینیٹر مچ میکانل ہیں جن کی عمر 81 سال ہے اور وہ سینٹ میں ریپبلکن پارٹی کے لیڈر ہیں۔ دوسرےکیلیفورنیا سے ڈیمو کریٹک مزید پڑھیں

مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

واشنگٹن —  امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے ایک بار پھر اس معاملے پر بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ حکومت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ٹوئٹس وکیل کے حوالے نہ کرنے پر ٹوئٹر پر ساڑھے 35 لاکھ ڈالر کا جرمانہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ سربمہر فیصلے میں انکشاف ہوا ہے کہ عدالت نے سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کا ڈیٹا ، 6 جنوری 2021 کے واقعات کی تحقیقات کرنے والے خصوصی وکیل کے حوالے کرنےکا حکم دیا تھا۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص ایف بی آئی کی کارروائی میں ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص جس کا تعلق ریاست یوٹا کے سالٹ لیک سٹی سے تھا، فیڈرل بیورو آف انویسٹی (ایف بی آئی) کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بدھ کو ایف بی مزید پڑھیں

ایلون مسک اورمارک زکر برگ کا مکسڈ مارشل آرٹ مقابلہ، مذاق یا حقیقت؟

ویب ڈیسک —  لیجیے بات مذاق مذاق میں کشتی کے اکھاڑے تک جا پہنچی ۔ٹیکنالوجی کی دنیا کی دو ارب پتی شخصیات ایلون مسک اور مارک زکربرگ کو ٹیکنالوجی اور امارت کے اعتبار سے تو مد مقابل کہا جا سکتا ہے مگر اب وہ دونوں ایک دوسرے سےجسمانی طاقت کے مقابلے کے لئے بھی تیار مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ الیکشن سازش کیس کی کارروائی واشنگٹن سے باہر منتقل کر پائیں گے؟

ویب ٹیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ کے قانونی ماہرین سابق امریکی صدر کے خلاف حال ہی میں شروع کیے گيے 2020 کے الیکشن سازش مقدمے کو واشنگٹن ڈی سی سے باہر متنقل کرنا چاہتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق یہ ثابت کرنا ایک چیلنج ہے کہ کسی ری پبلیکن کا اپنی مخالف پارٹی ڈیموکریٹس کےگڑھ دارالحکومت مزید پڑھیں

امریکی ویب سائٹ کا مبینہ ‘سائفر’ کی تفصیلات منظرِعام پر لانے کا دعویٰ اور محکمہ خارجہ کا ردعمل

واشنگٹن —  امریکہ کی نیوز ویب سائٹ ‘دی انٹرسیپٹ’ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس سائفر کی کاپی حاصل کر لی ہے جس کا تذکرہ پاکستان کی سیاست میں ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اس مبینہ سائفر کے درست ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں