بائیڈن اور ٹرمپ کے بارے میں رائے عامہ کے جائزے کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی شہری آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹ اور ری پبلکن صدارتی امیدواروں کے بارے میں ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سنٹر فار پبلک افیئر ریسرچ (این او آر سی )کے ایک نئے جائزے میں بائیڈن اور ٹرمپ مزید پڑھیں

انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کے وکلا اور استغاثہ میں مقدمے کی تاریخ پر اختلاف

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا پیر کو عدالت میں دوبارہ آنے والے ہیں کیوں کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی ٹیم نے دو جنوری 2024 کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں مقدمے کی سماعت کی تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی ان چار شہروں میں سے مزید پڑھیں

داعش کی حمایت کا الزام؛ امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کو18 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو شام میں شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کی کوشش اور امریکہ میں حملے کی مبینہ سازش پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد مسعود نے ایک سال قبل دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں2024 کےصدارتی انتخابات: ‘ابھرتا ستارہ’ بھارتی نژاد ویویک راما سوامی کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آئیندہ سال کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کی دوڑ میں دو بھارتی نژاد امریکی بھی شامل ہیں، جو ماہرین کے مطابق بھارتی کمیونٹی کے امریکی سیاست میں بڑھتے ہوئے کردار اور اہمیت کا اظہار ہے۔ ایک طرف تجربہ کار سیاست دان اور سابقہ مزید پڑھیں

ٹرمپ مگ شاٹ: یہ فریم ہوجاتا ہے جیسے کوئی ہرن گاڑی کی ہیڈ لائٹس کے سامنے آجائے، ماہرین

ویب ڈیسک —  کیمرے کی آنکھ ایک لمحے کے ہزارویں حصے کے لیے کھلی، روشنی ایک لمحے کو چمکی اور پھر ایک تاریخ اس میں قید ہو گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے ملک کے ایک طاقتور سابق صدر کی تصویر ملزموں کی تصویروں میں شامل ہو گئی۔ پل بھر میں تمام طاقت، تمام مراعات مزید پڑھیں

نیویارک: پاکستانی نژاد امریکی مسیحیوں اور دیگر مذہبی اقلیتی نمائندوں کا احتجاج

نیویارک —  اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کواٹرز کے سامنے، جمعرات کو پاکستانی نژاد مسیحیوں اور دیگر اقلیتی کمیونٹیز کی جانب سے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعات کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ مظاہرے میں شرکت کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتی برادریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا مزید پڑھیں

انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کی جارجیا جیل میں گرفتاری پیش کرنے کے بعد روانگی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ بعد وہ کاؤنٹی جیل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس کیس میں ان کی ضمانت پہلے ہی ہوچکی مزید پڑھیں