ویب ڈیسک — امریکی حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکہ کے تحفظات سامنے رکھے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے جمعرات کو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کی ہے جس دوران بھارت کی جی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: ڈیمو کریٹس اور ری پبلیکنز میں بجٹ اختلافات برقرار،حکومت کا جزوی شٹ ڈاون ناگزیر
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں یعنی برسر اقتدار ڈیموکریٹک اکثریت کی سینیٹ اور حزب اختلاف ری پبلیکن اکثریت کے ایوان نمائندگان میں نئے سال کے بجٹ پر اختلافات بدستورر برقرار ہیں جس کے باعث یکم اکتوبر سے امریکہ کی حکومت کا شٹ ڈاون ناگزیر دکھائی دے رہا ہے۔ دونوں جماعتوں میں اختلافات مزید پڑھیں
دو پروفیشنل گلوکاروں کے شکوے کیا ہیں؟
No media source currently available
صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، ‘مشکل مسائل’ پر گفتگو
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو نیویارک میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کی توسیع اور ناقدین کی نظر میں جمہوریت کو خطرہ سمجھے جانے والے اسرائیل کے عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر مزید پڑھیں
دہشتگرد لسٹ میں نام شامل کرنے پر مسلمان میئر کاامریکی حکومت کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شہر کے مئیر، جنہیں اس سال وہائٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا، ان درجن بھر امریکیوں میں شامل ہیں جو دہشت گردوں کی ایک ایسی واچ لسٹ کے مسلسل استعمال کے لئے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر رہے ہیں مزید پڑھیں
بھارت ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان، ایڈرین واٹسن نے کہا، "ہمیں وزیر اعظم(جسٹن) ٹروڈو کے حوالے سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔یہ بہت اہم مزید پڑھیں
پاکستانی تارکین وطن میں غیرت کے نام پر قتل میں اضافہ؟
No media source currently available
چار مشہور عمارتیں جن میں شاک ابزاربرز لگے ہوئے ہیں
No media source currently available
دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو پھر کسی اور جارح کو موقع ملے گا: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اگر آج دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو آئندہ بھی کسی دوسرے جارح کو ایسا کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
واچ لسٹ میں نام شامل کرنے پر امریکی مسلم میئر کاحکومت کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شہر کے مئیر، جنہیں اس سال وہائٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا، ان درجن بھر امریکیوں میں شامل ہیں جو دہشت گردوں کی ایک ایسی واچ لسٹ کے مسلسل استعمال کے لئے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر رہے ہیں مزید پڑھیں