ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایک امریکی بھارتی سکھ لیڈر کو قتل کرنے کی ناکام بنائی گئی سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کو اس میں ملوث ہونے کے معاملے پر انتباہ بھی کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ معاہدے کے بعد یرغمال بنائے گئے امریکی شہری بھی بازیاب ہوں گے۔ صدر بائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ خوش آئندہ ہے، امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ معاہدے کے بعد یرغمال بنائے گئے امریکی شہری بھی بازیاب ہوں گے۔ صدر بائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں
امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کی رونقیں
امریکہ میں ہر سال نومبر کے چوتھے جمعرات کو تھینکس گیونگ یا یوم تشکر منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب امریکی اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ اکٹھے ہو کر خصوصی دعوت کا اہتمام کرتے ہیں اور زندگی کی نعمتوں پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں مزید پڑھیں
عراق میں امریکی ایئر بیس پرحملہ اور جوابی کارروائی
ویب ڈیسک — دو امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ بغداد کے مغرب میں عین الاسد ائیر بیس پر منگل کو علی الصبح امریکی افواج پر حملہ کیا گیا اور امریکی افواج نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی ہے۔ رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں درجنوں حالیہ حملوں کے حوالے سے مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹیوں میں بھارتی طلبہ کا ریکارڈ اضافہ، پاکستان سے بھی اضافے کا رجحان
ویب ڈیسک — ایک تازہ تحقیق کے مطابق بین الاقوامی طلبہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں گزشتہ سال چار دہائیوں میں سب سے بڑی تعداد میں داخلہ لیا ہے۔ تعلیمی سال 23-2022 میں امریکہ میں بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوا ہے جو کہ 40 سے زائد سالوں میں سب سے مزید پڑھیں
امریکہ اسرائیل پر تنقید کے دوران خارجہ پالیسی کا کیا طریقہ اپنا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — غزہ میں مسلسل بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور سوشل میڈیا پر متاثرہ فلسطینیوں کی تصویروں اور ویڈیوز کے سیلاب کے باعث اسرائیل پر دباؤ بڑھنے کے بعد امریک نےہ اپنی خارجہ پالیسی پلے بک کے جانے پہچانے صفحے کی طرف رخ کر کے کچھ خفیہ معلومات کو ’ڈی کلاسیفائیڈ‘ کیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ: امریکی عوام کی جانب سےجنگ بندی کی حمایت میں اضافہ
ویب ڈیسک — ایک تازہ ترین سروے کے مطابق اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ کے بارے میں امریکی عوام کی رائے میں تبدیلی آئی ہے اور غزہ میں انسانی بحران کے دوران زیادہ تر امریکی اب کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اس تنازعہ میں جنگ بندی کرنی چاہیے۔ خبر رساں ادارے "رائٹرز "اور تحقیقی مزید پڑھیں
امریکہ کو لاحق سیکیورٹی خطرات؛ چیلنجز کیا ہیں؟
No media source currently available
امریکہ اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے ہیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں