ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ سے اسرائیل اور یوکرین کے لیے کئی ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور نہ ہو سکا۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی اور آزاد ارکان کی جانب سے مخالفت کے سبب اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل بدھ کو بلاک کر دیا مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی امداد کے بغیر یوکرین کی خودمختاری مزید خطرے میں آجائے گی
No media source currently available
جلاوطنی میں افغانستان کی پشتانہ درانی کے لئے "محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ”
No media source currently available
ٹرمپ دوڑ میں شامل نہ ہوتے تو شاید دوبارہ صدارتی الیکشن نہ لڑتا: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر آئندہ برس صدارتی الیکشن کی دوڑ میں سابق صدر ٹرمپ شامل نہ ہوتے تو شاید وہ بھی دوبارہ الیکشن نہ لڑتے کیوں کہ ٹرمپ امریکہ کے لیے ایک منفرد خطرہ ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جو بائیڈن نے منگل کو مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث یہودی آبادکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کی جائیں گی، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں انتہاپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں کرنے والوں پر ویزا کی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکی سیکریٹری خارجہ انٹنی بلنکن نے اس اقدام کا اعلان ایسے موقعے پر کیا ہے مزید پڑھیں
سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کےاقدامات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ میں قانون سازوں نے صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کی ٹیم سےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کے بدلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت سے شہری ہلاکتیں کم سے کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات اٹھانے کی مزید پڑھیں
حملے میں زخمی فلسطینی نوجوان کی امداد کے لیے ساڑھے نو لاکھ ڈالر جمع
ویب ڈیسک — امریکہ میں تین فلسطینی نوجوانوں پر بلا اشتعال حملے کے بعد، سوشل میڈیا ویب سائٹ گو فنڈ می پر لوگوں کی جانب سے ان میں سے ایک کے طبی اخراجات کے لیے ساڑھے نو لاکھ ڈالر اکٹھے ہو گئےہیں۔ ہشام علی اورطانی، تحسین نائل علی اور کنعان محسن عبدالحمید پر 25 نومبر مزید پڑھیں
امریکہ: ڈیپ فیک کا نشانہ بننے والوں کا قانون سازی سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک 14 سالہ بچی اور ان کی والدہ ڈیپ فیک سے بنائی گئی ان کی نامناسب تصاویز بنانے اور اسے پھیلانے کے خلاف حکام سے اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ متاثرہ بچی اور ان کی بعض کلاس فیلوز کی مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
نیویارک کے پاکستانی پولیس والے
No media source currently available
ایران کی چھ ارب ڈالر تک رسائی روکنے کی قرار دا د امریکی ایوان نمائندگان میں منظور
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو ایک دو جماعتی بل کی منظوری دی جس کے تحت ایران کی ان چھ ارب ڈالر تک رسائی مسدود ہو جائے گی جو امریکہ نے قیدیوں کے ایک تبادلے کے سلسلے میں منتقل کیے تھے ۔ یہ قدم ری پبلکنزنے گزشتہ ماہ اسرائیل پر حماس کے مزید پڑھیں