بھارت کے افغان طالبان سے رابطے، امریکہ میں بے چینی

ویب ڈیسک —  بھارتی سفارت کار جے پی سنگھ نے حال ہی میں طالبان عہدیداروں سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کے دو ہفتے بعد ہی ایک سینئر امریکی عہدیدار نے افغانستان پر بات چیت کے لیے نئی دہلی کا دورہ کیا۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے بھارتی سیکریٹری مزید پڑھیں

بائیڈن انتخابی مہم: نیویارک فنڈ ریزر میں دو کروڑ 60 لاکھ ڈالر جمع

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابی مہم کے مطابق جمعرات کو نیویارک میں ہونے والے فنڈ ریزر میں ریکارڈ دو کروڑ 60 لاکھ ڈالرز جمع کر لیے گئے ہیں۔ تقریب میں سابق امریکی صدور براک اوباما اور بل کلنٹن سمیت اہم شخصیات شریک تھیں۔ ریڈیو سٹی میوزک ہال میں ہونی والی تقریب مزید پڑھیں

بالٹی مور پل سے جہاز ’ڈالی‘ کی ٹکر؛  فیک نیوز اور حقائق

ویب ڈیسک —  امریکی بندرگاہ بالٹی مور کے قریب ایک مال بردار بحری جہاز کی ٹکر سے ایک پل گرنے کے بعد جہاں حکام اس حادثے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں اور تعمیر و مرمت کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وہاں سوشل میڈیا پر اس حادثے سے متعلق جو تصویریں، مزید پڑھیں

 اسرائیل رفح منصوبے پر منسوخ شدہ میٹنگ کے دوبارہ انعقاد کا خواہش مند کیوں؟

ویب ڈیسک —  ایک امریکی اہل کار نے بدھ کے روز کہا کہ اسرائیل نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اس کے فوجی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ کو دوبارہ شیڈول کریں۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ان طے شدہ مذاکرات کو مزید پڑھیں

جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے ہفتے کی صبح 1.2 ٹریلین ڈالر کا حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومتی اداروں کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل اب دستخطوں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ بل سینٹ میں 24 کے مقابلے مزید پڑھیں

جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے ہفتے کی صبح 1.2 ٹریلین ڈالر کا حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومتی اداروں کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل اب دستخطوں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ بل سینٹ میں 24 کے مقابلے مزید پڑھیں

امریکہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم

ویب ڈیسک —  امریکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق جمعے کو پیش کی جانے والی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ مسودہ قرارداد کو 15 رکنی کونسل سے منظور کر مزید پڑھیں

امریکہ کے اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے رمضان میں کیا انتظامات ہوتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے اسکولوں میں جہاں مسلمان طلبہ کی تعداد کم ہے تاہم کچھ علاقوں میں قائم اسکولوں میں مسلم طلبہ کی بڑی تعداد میں موجودگی کے سبب ان کی انتظامیہ کو ماہِ رمضان میں ضروریات سے متعلق مزید توجہ دینا پڑتی ہے جس کے دوران یہ طلبہ نمازِ فجر سے غروب آفتاب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر چک شومر کی اسرائیلی وزیرِاعظم پر تنقید؛ نئے انتخابات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ میں اکثریتی لیڈر چک شومر نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں بمباری کے دوران ‘اپنا راستہ کھو چکے ہیں’ لہذٰا اسرائیل میں فوری طور پر نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔ چک شومر کا شمار امریکہ میں اعلٰی ترین مزید پڑھیں