No media source currently available
زمرہ: امریکہ
عرب امریکیوں کے خلاف نفرت؛ ‘ہم ہمیشہ گھبرائے رہتے ہیں’
No media source currently available
ٹرمپ نے فراڈ کیس میں ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے، اثاثے ضبط ہونے کا خطرہ ٹل گیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سول فراڈ کیس میں ساڑھے 17 کروڑ ڈالر کے ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے ہیں جس کے بعد ریاستی حکام کی جانب سے ان کے اثاثے ضبط کیے جانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ٹرمپ رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں
نیویارک میں ہولی کے رنگ خوشیوں میں سب ساتھ ساتھ
No media source currently available
پاکستان کی نئی حکومت کی قانونی حیثیت کاتعلق انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر ہے، ڈونلڈ لو
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی میں پاکستان کے انتخابات سے متعلق سماعت کے دوران امریکی معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے اندر حالیہ انتخابات کے لیے امریکہ نے فری اینڈ فئیر کی اصلطلاح کبھی استعمال نہیں کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
امریکی مسلمان سالانہ کتنے عطیات دیتے ہیں اور رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟
امریکہ بھر میں مسلمان جہاں رمضان کے مہینے میں روزے اور عبادات کا اہتمام کرتے ہیں وہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ان خیراتی اداروں کو دل کھول کر عطیات دے رہے ہیں جو غزہ اور دور دراز مقامات پر ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں۔ ان افراد کی عطیات کا بڑا حصہ امریکہ مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت سے متعلق امریکی خدشات کتنے جائز ہیں؟
بدھ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ڈونلڈ لو کی گواہی کے دوران پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ماہرین کہتے ہیں کہ امریکی حکام کی جانب سے پاکستان کے خراب معاشی حالات پر تبصرے سے مسئلے کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ امریکی معاون وزیرِ مزید پڑھیں
امریکہ: دو سیاہ فاموں پر تشدد کے جرم میں پانچ سفید فام عہدے داروں کو 40 سال تک قید کی سزائیں
ویب ڈیسک — مسسی پی کے شیرف آفس کے ایک سابق ڈپٹی شیرف کو جمعرات کے روز عدالت نے 27 برس سے زیادہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں کے ایک گروپ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک گھر میں گھس پر دو سیام فام افراد پر شدید تشدد مزید پڑھیں
پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان کی فارن افیئرز کمیٹی میں قراداد منظور
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افئرز کمیٹی نے پاکستان کے اندر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری کی متقاضی ایک قراردار صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو بھجوایا جائے گا۔۔ فارن افئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان مزید پڑھیں
رفح پراسرائیلی حملہ غلطی،اورحماس کو شکست دینے کےلیے غیر ضروری ہو گا: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے امریکہ اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات میں مزید خرابی کو اجاگر کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ غزہ کے جنوبی قصبے رفح پر اسرائیل کا کوئی بڑا زمینی حملہ ” ایک غلطی” اور حماس کو شکست دینے کے لیے غیر ضروری ہو گا ۔ اس سے قبل مزید پڑھیں